• 24 اپریل, 2024
  1. صفحہ اول
  2. حضرت خلیفۃ المسیح الرابع ؒ

Category: حضرت خلیفۃ المسیح الرابع ؒ

حضرت خلیفۃ المسیح الرابع ؒ
مردِ حق کی دُعا

مردِ حق کی دُعا

مردِ حق کی دُعا(کلام حضرت خلیفة المسیح الرابعؒ) دو گھڑی صبر سے کام لو ساتھیو! آفت ظلمت و جور ٹل جائے گیآہِ مومن سے ٹکرا کے طوفان کا، رُخ پلٹ جائے گا، رُت بدل جائے…

حضرت خلیفۃ المسیح الرابع ؒ
محرم اور حضرت امام حسنؓ، امام حسینؓ کی فضیلت

محرم اور حضرت امام حسنؓ، امام حسینؓ کی فضیلت

محرم، حضرت امام حسنؓ، امام حسینؓ کی فضیلت،اہل بیت پر درود وغیرہ سے متعلق حضرت خلیفۃ المسیح الرابعؒ کے ارشادات (تسلسل ارشادات خلفائے کرام بابت محرم و مقام حضرت حسینؓ از الفضل آن لائن 29؍جولائی 2022ء)…

حضرت خلیفۃ المسیح الرابع ؒ
الاستقامۃ فوق الکرامۃ

الاستقامۃ فوق الکرامۃ

الاستقامۃ فوق الکرامۃ(ارشاد حضرت خلیفة المسیح الرابع ؒ) ’’کسی ملک میں، کسی گاؤں میں ایک احمدی خاتون تھیں۔ ان کے تین یا چار بچے تھے جو مختلف عمروں کے تھے اور قریباً جوان تھے۔ اگرچہ…

حضرت خلیفۃ المسیح الرابع ؒ
حضرت مرزا طاہر احمد خلیفة المسیح الرابع ؒ کی کچھ یادیں

حضرت مرزا طاہر احمد خلیفة المسیح الرابع ؒ کی کچھ یادیں

حضرت مرزا طاہر احمد خلیفة المسیح الرابع ؒ کی کچھ یادیںاور ملاقات کا دلنشیں تذکرہ حضرت مرزا طاہر احمدؒسے تعارف اور وابستگی خلافت سے پہلے کی ہے وہ اس طرح کہ جب کبھی بیمار ہوتے…

حضرت خلیفۃ المسیح الرابع ؒ
خدامِ احمدیت

خدامِ احمدیت

خدامِ احمدیت(کلام خلیفة المسیح الرابع ؒ) ہیں بادہ مست بادہ آشامِ احمدیتچلتا ہے دور ِمینا ؤ جامِ احمدیتتشنہ لبوں کی خاطر ہر سمت گھومتے ہیںتھامے ہوئے سبوئے گلفامِ احمدیت خدامِ احمدیت، خدامِ احمدیت جب دہریت…

حضرت خلیفۃ المسیح الرابع ؒ
حضرت سید ولد آدم

حضرت سید ولد آدم

صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّم(کلام حضرت خلیفة المسیح الرابع ؒ) حضرت سید ولد آدم، صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمسب نبیوں میں افضل و اکرم، صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّم نام محمدؐ، کام مکرم، صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمہادئ کامل، رہبرِ…

حضرت خلیفۃ المسیح الرابع ؒ
رب کل شیء خادمک

رب کل شیء خادمک

رَبِّ کُلُّ شَیْءٍ خَادِ مُکَ حضرت خلیفۃ المسیح الرابعؒ فرماتے ہیں :رمضان کے شروع ہونے سے ایک دو روز پہلے کی بات ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ایک رات مجھے بار بار اس دعا کی…

حضرت خلیفۃ المسیح الرابع ؒ
منصب خلافت کا احترام

منصب خلافت کا احترام

حضرت خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ فرماتے ہیں:’’میں بتانا چاہتا ہوں کہ میں نے پہلے بھی یہی دیکھا تھا اور آئندہ بھی یہی ہو گا کہ اگر کسی احمدی کو منصب خلافت کا احترام نہیں…

حضرت خلیفۃ المسیح الرابع ؒ
ظہور خیرالانبیاءؐ

ظہور خیرالانبیاءؐ

اِک رات مفاسد کی وہ تیرہ و تار آئیجو نور کی ہر مشعل ظلمات پہ وار آئی تاریکی پہ تاریکی، گمراہی پہ گمراہیابلیس نے کی اپنے لشکر کی صف آرائی طوفانِ مفاسد میں غرق ہو…

حضرت خلیفۃ المسیح الرابع ؒ
صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ

صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ

صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ حضرت سید ولد آدم، صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَسب نبیوں میں افضل و اکرم، صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَنام محمدؐ، کام مکرم، صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَہادئ کامل، رہبرِ اعظم، صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَآپؐ…