• 26 اپریل, 2024
حضرت خلیفۃ المسیح الرابع ؒ
تو جو میرا بنے تو بات ہے

تو جو میرا بنے تو بات ہے

تو مرے دل کی شش جہات بنےاِک نئی میری کائنات بنے سب جو تیرا ہے لاکھ ہو میراتُو جو میرا بنے تو بات بنے نیچ ہے تجھ سے منقطع ہر ذاتجس کا تُو ہو اُسی…

حضرت خلیفۃ المسیح الرابع ؒ
خدامِ احمدیت

خدامِ احمدیت

ہیں بادہ مست بادہ آشامِ احمدیتچلتا ہے دور ِمینا ؤ جامِ احمدیتتشنہ لبوں کی خاطر ہر سمت گھومتے ہیںتھامے ہوئے سبوئے گلفامِ احمدیتخدامِ احمدیت، خدامِ احمدیتجب دہریت کے دم سے مسموم تھیں فضائیںپھوٹی تھیں جابجا…

حضرت خلیفۃ المسیح الثالث ؒ
خلفائے احمدیت کی تحریکات (حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ)

خلفائے احمدیت کی تحریکات (حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ)

خلفائے احمدیت کی تحریکاتبابت سائیکلنگ ازحضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ سائىکل چلانے کى تحرىک جماعت کو سائىکل چلانے کى تحرىک بطور مہم حضرت خلىفۃ المسىح الثالث ؒ نے 1973ء مىں فرمائى تھى۔ انصار اللہ، خدام الاحمدىہ، اطفال…

حضرت مصلح موعودؓ
غصہ میں بھرا ہوا خدا ہے

غصہ میں بھرا ہوا خدا ہے

غصہ میں بھرا ہوا خدا ہےجاگو ابھی فرصتِ دعا ہےتم کہتے ہو امن میں ہیں ہم، اورمنہ کھولے ہوئے کھڑی بلا ہےڈرتی نہیں کچھ بھی تو خدا سےاے قوم! یہ تجھ کو کیا ہوا ہےمامور…

حضرت مصلح موعودؓ
اے پیارے مسیح ؑ!

اے پیارے مسیح ؑ!

وہ قصیدہ میں کروں وصفِ مسیحا میں رقمفخر سمجھیں جسے لکھنا بھی مرے دست وقلمکھولتا ہوں میں زباں وصف میں اس کےیاروجس کے اوصاف حمیدہ نہیں ہوسکتے رقمجان ہے سارے جہاں کی وہ شہِ والا…

حضرت مصلح موعودؓ
کعبہ پر پہلی نظر

کعبہ پر پہلی نظر

حضرت مصلح موعودؓ فرماتے ہیں۔میں نے جب حج کیا تو حج کے موقع پربعض احادیث اور بزرگوں کے اقوال سے یہ بات معلوم ہوتی ہے کہ جب پہلی دفعہ خانہ کعبہ نظر آئے تو اس…

حضرت مصلح موعودؓ
ارشاد حضرت خلیفۃ المسیح الثانی ؓ

ارشاد حضرت خلیفۃ المسیح الثانی ؓ

حضرت خلیفۃ المسیح الثانی ؓ فرماتے ہیں کہ:’’جو خلیفہ مقرر کیا جاتا ہے اس میں دیکھا جاتا ہے کہ اس نے کل خیالات کو یکجا جمع کرناہے۔ اس کی مجموعی حیثیت کو دیکھا جاوے۔ ممکن…

حضرت مصلح موعودؓ
دیں کے پھیلانے کے دن

دیں کے پھیلانے کے دن

مہدیٔ آخر زماں کا ہوچکا ہے اب ظہورہیں بہت جلد آنے والے دیں کے پھیلانے کے دناک جہاں مانے گا اس دن ملتِ خیر الرسلؐاب تو تھوڑے رہ گئے اس دیں کے جھٹلانے کے دنچھوڑ…

حضرت خلیفۃ المسیح الاوّلؓ
کونوا مع الصادقین

کونوا مع الصادقین

حضرت خلیفۃ المسیح الاولؓ فرماتے ہیں:۔’’ہزاروں خطوط میرے پاس آتے ہیں جن میں ظاہر ی بیماریوں کے ہاتھ سے نالاں لوگوں نے جو جو اضطراب ظاہر کیا ہے میں اسے دیکھتا ہوں لیکن مجھے حیرانی…

حضرت خلیفۃ المسیح الرابع ؒ
مرد ِحق کی دُعا

مرد ِحق کی دُعا

دو گھڑی صبر سے کام لو ساتھیو! آفت ظلمت و جور ٹل جائے گیآہ ِمومن سے ٹکرا کے طوفان کا، رُخ پلٹ جائے گا، رُت بدل جائے گیتم دعائیں کرو یہ دعا ہی تو تھی،…