• 2 مئی, 2024
حضرت مصلح موعودؓ
خلیفہ خدا تعالیٰ بنایا کرتا ہے

خلیفہ خدا تعالیٰ بنایا کرتا ہے

خلیفہ خدا تعالیٰ بنایا کرتا ہے(حضرت خلیفۃ المسیح الثانیؓ) حضرت خلیفۃ المسیح الثانی رضی اللہ عنہ نے اپنے پیغام محررہ 25 جولائی 1956ء میں فرمایا:’’خلیفہ خدا تعالیٰ بنایا کرتا ہے۔ اگر ساری دنیا مل کر…

حضرت مصلح موعودؓ
اخبار الفضل کے اجراء پر کی جانے والی مقبول دعائیں

اخبار الفضل کے اجراء پر کی جانے والی مقبول دعائیں

سیدنا حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمد صاحب (مصلح موعود) نے 18 جون 1913ء کو ہفتہ وار الفضل جاری فرمایا اور اس کے پہلے پرچہ میں اس کے مقاصد اور ان کی قبولیت کے لئے…

حضرت خلیفۃ المسیح الاوّلؓ
ارشاداتِ نور (قسط 5)

ارشاداتِ نور (قسط 5)

ارشادتِ نورقسط 5 حضرت خلیفۃ المسیح الاوّلؓ فرماتے ہیں: سورة فاتحہ کی عظمت فرمایا۔ قرآن شریف میں اللہ تعالیٰ نے تمام بادشاہوں، دولتوں اور ملکوں اور دنیاوی سازوسامان کو ایک طرف رکھا ہے اور سورة…

حضرت خلیفۃ المسیح الثالث ؒ
دنیا کے کام بے شک کرتا رہوں گا میں بھی

دنیا کے کام بے شک کرتا رہوں گا میں بھی

دنیا کے کام بے شک کرتا رہوں گا میں بھیکلام حضرت صاحبزادہ مرزا ناصر احمدرحمہ اللہ علیہ دنیا کے کام بے شک کرتا رہوں گا میں بھیلیکن میں جان و دل سے اس یار کا…

حضرت خلیفۃ المسیح الاوّلؓ
ارشاداتِ نور (قسط 4)

ارشاداتِ نور (قسط 4)

ارشاداتِ نورقسط 4 حضرت خلیفة المسیح الاوّلؓ فرماتے ہیں: تقرب الی اللہ کی راہ ڈھونڈو فرمایا۔ قرآن مجید میں جو احکام ہیں ان پر بھی فقہ کی کتابیں لکھی گئی ہیں۔ اور ایسے سوالات لوگ…

حضرت خلیفۃ المسیح الاوّلؓ
کونوا مع الصادقین

کونوا مع الصادقین

حضرت خلیفة المسیح الاول ؓ فرماتے ہیں:’’ہزاروں خطوط میرے پاس آتے ہیں جن میں ظاہر ی بیماریوں کے ہاتھ سے نالاں لوگوں نے جو جو اضطراب ظاہر کیا ہے میں اسے دیکھتا ہوں لیکن مجھے…

حضرت مصلح موعودؓ
خلیفہ کون ہوتا ہے؟

خلیفہ کون ہوتا ہے؟

حضرت خلیفۃ المسیح الثانی ؓ فرماتے ہیں کہ:’’جو خلیفہ مقرر کیا جاتا ہے اس میں دیکھا جاتا ہے کہ اس نے کل خیالات کو یکجا جمع کرناہے۔ اس کی مجموعی حیثیت کو دیکھا جاوے۔ ممکن…

حضرت خلیفۃ المسیح الاوّلؓ
ارشاداتِ نور (قسط 3)

ارشاداتِ نور (قسط 3)

ارشاداتِ نورقسط 3 تاثیر قرآنی اور محبت الہٰی کے حصول کی دو صفات فرمایا۔ اللہ تعالیٰ نے جو قرآن شریف کی تعریف میں فرمایا ہے کہ لَوۡ اَنۡزَلۡنَا ہٰذَا الۡقُرۡاٰنَ عَلٰی جَبَلٍ لَّرَاَیۡتَہٗ خَاشِعًا مُّتَصَدِّعًا…

حضرت خلیفۃ المسیح الرابع ؒ
منصب خلافت کا احترام

منصب خلافت کا احترام

حضرت خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ فرماتے ہیں:’’میں بتانا چاہتا ہوں کہ میں نے پہلے بھی یہی دیکھا تھا اور آئندہ بھی یہی ہو گا کہ اگر کسی احمدی کو منصب خلافت کا احترام نہیں…

حضرت خلیفۃ المسیح الرابع ؒ
ظہور خیرالانبیاءؐ

ظہور خیرالانبیاءؐ

اِک رات مفاسد کی وہ تیرہ و تار آئیجو نور کی ہر مشعل ظلمات پہ وار آئی تاریکی پہ تاریکی، گمراہی پہ گمراہیابلیس نے کی اپنے لشکر کی صف آرائی طوفانِ مفاسد میں غرق ہو…