• 26 اپریل, 2024
حضرت خلیفۃ المسیح الرابع ؒ
اور فقط تیرا ھی گدا سمجھے

اور فقط تیرا ھی گدا سمجھے

رَبِّ اِنِّیۡ لِمَاۤ اَنۡزَلۡتَ اِلَیَّ مِنۡ خَیۡرٍ فَقِیۡرٌ حضرت موسیٰ علیہ السلام کی مشہور دعا رَبِّ اِنِّیۡ لِمَاۤ اَنۡزَلۡتَ اِلَیَّ مِنۡ خَیۡرٍ فَقِیۡرٌ جو کس شان سے اور کتنے رنگوں میں پوری ہوئی۔ اس کے…

حضرت خلیفۃ المسیح الرابع ؒ
مرے وطن ! مجھے تیرے افق سے شکوہ ہے

مرے وطن ! مجھے تیرے افق سے شکوہ ہے

احمدندیم قاسمی ایک بزرگ شاعر اور بہت بڑے ادیب ہیں۔ مگر اپنے وطن کے لئے دعا کے وقت کبھی انہیں یہ خیال نہیں آیا کہ وہاں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے غلاموں پر…

حضرت خلیفۃ المسیح الثالث ؒ
فرقان بٹالین کا ایک ایمان افروز واقعہ (حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ)

فرقان بٹالین کا ایک ایمان افروز واقعہ (حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ)

فرقان بٹالین کا ایک ایمان افروز واقعہبیان فرمودہ حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ حضرت خلیفۃالمسیح الثالث رحمۃاللہ نے فرمایا:’’کچھ نوجوان ایک روز اپنے رب کی رضا کے لئے ایک محاذ پر جمع تھے جنگ ہو رہی…

حضرت مصلح موعودؓ
ہوچکا ہے ختم اب چکر تری تقدیر کا

ہوچکا ہے ختم اب چکر تری تقدیر کا

ہوچکا ہے ختم اب چکر تری تقدیر کاسونے والے اٹھ کہ وقت آیا ہے اب تدبیر کاشکوۂ جور ِفلک کب تک رہے گا برزباںدیکھ تو اب دوسرا رخ بھی ذرا تصویر کاکاغذی جامہ کو پھینک…

حضرت مصلح موعودؓ
درخت پر طوطا اور گاؤں کے بچے

درخت پر طوطا اور گاؤں کے بچے

’’چڑیا‘‘ والی نظم تو کھڑے کھڑے شاید پانچ منٹ میں آپ نے کہی تھی اور متین کو یاد کروا کے سنی بھی۔کچھ عرصے کے بعد ایک دن آئے تو ایک کاغذ پر اپنے ہاتھ سے…

حضرت خلیفۃ المسیح الثالث ؒ
عیسیٰ کو چرخ پہ نہ بٹھاتے تو خوب تھا

عیسیٰ کو چرخ پہ نہ بٹھاتے تو خوب تھا

عیسیٰ کو چرخ پہ نہ بٹھاتے تو خوب تھااحمدؐ کو خاک میں نہ سلاتے تو خوب تھازندہ خدا سے دل کو لگاتے تو خوب تھامردہ بتوں سے جان چھڑاتے تو خوب تھاقصے کہانیاں نہ سناتے…

حضرت خلیفۃ المسیح الثالث ؒ
سائنس آف چانس اور خدا (حضرت خلیفۃ المسیح الثالث ؒ)

سائنس آف چانس اور خدا (حضرت خلیفۃ المسیح الثالث ؒ)

سائنس آف چانس اور خداافاضات حضرت خلیفۃ المسیح الثالث رحمہ اللہ ’’ایک نیا علم نکلا ہے جس کو سائنس آف چانس (Science of Chance) کہتے ہیں یعنی اتفاق کو مدون کر کےاس کا ایک علم…

حضرت مصلح موعودؓ
آنکھوں میں وہ ہماری رہے ابتدا یہ ہے

آنکھوں میں وہ ہماری رہے ابتدا یہ ہے

آنکھوں میں وہ ہماری رہے ابتدا یہ ہےہم اس کے دل میں بسنے لگیں انتہا یہ ہےروزہ نماز میں کبھی کٹتی تھی زندگیاب تم خدا کو بھول گئے، انتہا یہ ہےلاکھوں خطائیں کرکے جو جھکتا…

حضرت خلیفۃ المسیح الرابع ؒ
گھٹا کرم کی ،ہجوم ِبلا سے اُٹھی ہے

گھٹا کرم کی ،ہجوم ِبلا سے اُٹھی ہے

گھٹا کرم کی، ہجومِ بلا سے اُٹھی ہےکرامت اک دلِ درد آشنا سے اُٹھی ہےجو آہ، سجدۂِ صبر و رضا سے اُٹھی ہےزمین بوس تھی، اُس کی عطا سے اُٹھی ہےرسائی دیکھو! کہ باتیں خدا…

حضرت مصلح موعودؓ
چھوڑ کر چل دئے میدان کو دوماتوں سے

چھوڑ کر چل دئے میدان کو دوماتوں سے

(کلام حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ) چھوڑ کر چل دئے میدان کو دوماتوں سےمردبھی چھوڑتے ہیں دل کبھی ان باتوں سےمیں دل و جاں بخوشی ان کی نذر کر دیتاماننے والے اگر ہوتے وہ…