• 29 اپریل, 2024
حضرت خلیفۃ المسیح الرابع ؒ
ذکر سے بھر گئی ربوہ کی زمیں آج کی رات

ذکر سے بھر گئی ربوہ کی زمیں آج کی رات

ذکر سے بھر گئی ربوہ کی زمیں آج کی راتاتر آیا ہے خداوند یہیں آج کی راتشہر جنت کے ملا کرتے تھے طعنے جس کوبن گیا واقعۃً خلدِ بریں آج کی راتوا درِ گریہ، کشا…

حضرت خلیفۃ المسیح الرابع ؒ
مرا نالہ اس کے قدموں کے غبار تک تو پہنچے

مرا نالہ اس کے قدموں کے غبار تک تو پہنچے

کبھی اذن ہو تو عاشق در یار تک تو پہنچےیہ ذرا سی اک نگارش ہے ، نگار تک تو پہنچےدلِ بے قرار قابو سے نکل چکا ہے، یا ربّیہ نگاہ رکھ کہ پاگل سَرِدار تک…

حضرت مصلح موعودؓ
ہوا زمانہ کی جب بھی کبھی بگڑتی ہے

ہوا زمانہ کی جب بھی کبھی بگڑتی ہے

ہوا زمانہ کی جب بھی کبھی بگڑتی ہےمری نگاہ تو بس جا کے تجھ پہ پڑتی ہےبدل کے بھیس معالج کا خود وہ آتے ہیںزمانہ کی جو طبیعت کبھی بگڑتی ہےزبان میری تو رہتی ہے…

حضرت مصلح موعودؓ
کعبہ پر پہلی نظر

کعبہ پر پہلی نظر

حضرت مصلح موعودؓ فر ماتے ہیں:میں نے جب حج کیا تو حج کے موقع پربعض احادیث اور بزرگوں کے اقوال سے یہ بات معلوم ہوتی ہے کہ جب پہلی دفعہ خانہ کعبہ نظر آئے تو…

حضرت خلیفۃ المسیح الرابع ؒ
گھٹا کرم کی، ہجومِ بلا سے اُٹھی ہے

گھٹا کرم کی، ہجومِ بلا سے اُٹھی ہے

گھٹا کرم کی، ہجومِ بلا سے اُٹھی ہےکرامت اک دلِ درد آشنا سے اُٹھی ہےجو آہ، سجدۂِ صبر و رضا سے اُٹھی ہےزمین بوس تھی، اُس کی عطا سے اُٹھی ہےرسائی دیکھو! کہ باتیں خدا…

حضرت خلیفۃ المسیح الرابع ؒ
اجتماعیت کا دائرہ

اجتماعیت کا دائرہ

حضرت خلیفۃ المسیح الرابع ؒ نے فرمایا:’’حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی وساطت سے اس زمانے میں ہم نے ایک زندگی پائی ۔ وہ زندگی جو ہمیشہ سے تھی مگر وہ مردہ تھے جن پر…

حضرت مصلح موعودؓ
بڑھتی رہے خدا کی محبت خدا کرے

بڑھتی رہے خدا کی محبت خدا کرے

بڑھتی رہے خدا کی محبت خدا کرےحاصل ہو تم کو دید کی لذت خدا کرے توحید کی ہو لب پہ شہادت خدا کرےایمان کی ہو دل میں حلاوت خدا کرے پڑ جائے ایسی نیکی کی…

حضرت خلیفۃ المسیح الرابع ؒ
مرد ِحق کی دُعا

مرد ِحق کی دُعا

دو گھڑی صبر سے کام لو ساتھیو! آفت ظلمت و جور ٹل جائے گیآہ ِمومن سے ٹکرا کے طوفان کا ، رُخ پلٹ جائے گا ، رُت بدل جائے گی تم دعائیں کرو یہ دعا…

حضرت خلیفۃ المسیح الرابع ؒ
اجتماعیت کادائرہ

اجتماعیت کادائرہ

حضرت خلیفۃ المسیح الرابع ؒ نے فرمایا:’’حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی وساطت سے اس زمانے میں ہم نے ایک زندگی پائی ۔ وہ زندگی جو ہمیشہ سے تھی مگر وہ مردہ تھے جن پر…

حضرت مصلح موعودؓ
کلام محمود

کلام محمود

آؤ محمود ذرا حال پریشاں کردیں اور اس پردے میں دشمن کو پشیماں کردیں خنجرِ ناز پہ ہم جان کو قرباں کردیں اور لوگوں کے لئے راستہ آساں کردیں کھینچ کر پردہ رخِ یار کو…