حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز مزیدفرماتے ہیں:انہی کی حالت کا اللہ تعالیٰ نے ایک جگہ یوں نقشہ بھی کھینچا ہے۔ فرمایا وَ لَقَدۡ ذَرَاۡنَا لِجَہَنَّمَ کَثِیۡرًا مِّنَ الۡجِنِّ وَ الۡاِنۡسِ ۫ۖ…
حضرت خلىفۃ المسىح الخامس اىدہ اللہ تعالىٰ بنصرہ العزىز مزىد فرماتے ہىں: حضرت مسىح موعود علىہ الصلوٰۃ والسلام کے اس ارشاد کو بھى ہمىشہ اپنے سامنے رکھنا چاہئے۔ آپؑ فرماتے ہىں:’’جب تک دل فروتنى کا…
حضرت خلىفۃ المسىح الخامس اىدہ اللہ تعالىٰ بنصرہ العزىز مزىد فرماتے ہىں:ىہ جلسے اىک احمدى کے لئے برکات کا موجب بنتے ہىں اور بننے چاہئىں کىونکہ اىک خاص ماحول مىں اور صرف دىنى اغراض کے…
حضرت خلىفۃ المسىح الخامس اىدہ اللہ تعالىٰ بنصرہ العزىز مزىد فرماتے ہىں:حضرت مرزا غلام نبى صاحبؓ بىان کرتے ہىں کہ جب مَىں نے بىعت کى تو حضرت صاحب کے الہامات پڑھنے کا مجھے بہت شوق…
حضرت خلىفۃ المسىح الخامس اىدہ اللہ تعالىٰ بنصرہ العزىز مزىدفرماتے ہىں:۔حضرت حافظ غلام رسول صاحبؓ وزىر آبادى بىان کرتے ہىں کہ مجھے مسلسل اور منظم طور پر ىادنہىں، متفرق طور پر ىہ بات ىاد آئى…
حضرت خلىفۃ المسىح الخامس اىدہ اللہ تعالىٰ بنصرہ العزىز مزىد فرماتے ہىں:۔حضرت عبدالستار صاحبؓ ولد عبداللہ صاحب فرماتے ہىں کہ حضور کى پىشگوئى عَفَتِ الدِّىَارُ مَحِلُّھَا وَ مَقَامُھَا (ىعنى عارضى رہائش کے مکانات بھى مٹ…
روزنامہ الفضل کے پہلے صفحہ سے اقتباس بچوں کو پڑھنے کے لئے دىا کرىں (حضرت خلىفۃ المسىح الخامس) نىشنل مجلس عاملہ فِن لىنڈ کى حضور انور اىدہ اللہ سے ورچوئل ملاقات بمؤرخہ 12 نومبر 2021ء کے…
حضرت خلىفۃ المسىح الخامس اىدہ اللہ تعالىٰ بنصرہ العزىز مزىدفرماتے ہىں:پس حضرت مسىح موعود علىہ الصلوٰۃ والسلام نے دعا کى حقىقت و آداب کا ىہ ادراک ہمىں عطا فرماىا اور سب سے بڑھ کر اپنے…
حضرت خلىفۃ المسىح الخامس اىدہ اللہ تعالىٰ بنصرہ العزىز مزىدفرماتے ہىں:پس ان دنوں مىں جہاں احمدى اپنى عبادتوں اور ذکرِ الٰہى کے ذرىعے سے خدا تعالىٰ سے تعلق مضبوط کرنے کى کوشش کرے، وہاں ہمدردىٔ…
حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرماتے ہیں:حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام ایک دوسرے سے ہمدردی اور شفقت کے بارے میں ایک جگہ فرماتے ہیں۔ ’’نوع انسان پر شفقت اور اس…