• 5 مئی, 2024
  1. صفحہ اول
  2. اقتباسات

Category: اقتباسات

اقتباسات
’’اىک دوسرے کے سودے پر سودا نہ کرو‘‘ (حدىث نبوىﷺ)

’’اىک دوسرے کے سودے پر سودا نہ کرو‘‘ (حدىث نبوىﷺ)

حضرت خلىفۃ المسىح الخامس اىدہ اللہ تعالىٰ بنصرہ العزىز مزىد فرماتے ہىں:پھر اس حدىث مىں اىک نصىحت (باقىوں کو مىں چھوڑتا ہوں) آنحضرت صلى اللہ علىہ وسلم نے ہمىں ىہ فرمائى ہے کہ ’’اىک دوسرے…

اقتباسات
جنت کا نظارہ

جنت کا نظارہ

’’اللہ تعالیٰ نے مرد کے قویٰ کو جسمانی لحاظ سے مضبوط بنایا ہے اس لئے اس کی ذمہ داریاں اور فرائض بھی عورت سے زیادہ ہیں۔ اس سے ادائیگی حقوق کی زیادہ توقع کی جاتی…

اقتباسات
’’تقویٰ یہاں ہے، تقویٰ یہاں ہے، تقویٰ یہاں ہے‘‘ (حدیث نبویﷺ)

’’تقویٰ یہاں ہے، تقویٰ یہاں ہے، تقویٰ یہاں ہے‘‘ (حدیث نبویﷺ)

حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز مزید فرماتے ہیں:۔پس ہمیشہ ان شرائط کے الفاظ پر غور کرتے ہوئے اس کا پابند رہنے کی کوشش کریں۔ اس کے کیا معیار ہونے چاہئیں؟ اس…

اقتباسات
مجلس کا حق

مجلس کا حق

مجالس کے بارے میں یہ بھی خیال رکھنا چاہئے کہ مجالس امانت ہوتی ہیں۔ یعنی جس مجلس میں بیٹھے ہیں اگر وہ پرائیویٹ ہے یا کسی خاص قسم کی مجلس ہے تو اس میں ہونے…

اقتباسات
قوم کے خادم بنیں گے تو پھر بزرگى اور سردارى اللہ تعالىٰ کى طرف سے ملے گى

قوم کے خادم بنیں گے تو پھر بزرگى اور سردارى اللہ تعالىٰ کى طرف سے ملے گى

حضرت خلىفۃ المسىح الخامس اىدہ اللہ تعالىٰ بنصرہ العزىز مزىد فرماتے ہىں:پس عہدىداران کے لئے بھى بڑے خوف کا مقام ہے۔ جماعت کے عہدے دنىاوى مقاصد کے لئے نہىں ہوتے، بلکہ اس جذبے کے تحت…

اقتباسات
تمدنی اور معاشرتی زندگی

تمدنی اور معاشرتی زندگی

’’ہماری تمدنی اور معاشرتی زندگی کا ایک اہم حصہ آپس کا لین دین کا معاملہ ہے۔ انسان کو اپنی ضروریات پوری کرنے کے لئے ایک دوسرے کی مدد کی ضرورت پڑتی رہتی ہے۔ لیکن یہی…

اقتباسات
جذبہ ہمدردی ایسے لوگوں کے لئے دعا پر بھی مجبور کرتا ہے کہ اللہ تعالیٰ ان کو ہدایت دے

جذبہ ہمدردی ایسے لوگوں کے لئے دعا پر بھی مجبور کرتا ہے کہ اللہ تعالیٰ ان کو ہدایت دے

حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز مزیدفرماتے ہیں:پس حقیقی نیکی اُس وقت ہو گی جب اللہ تعالیٰ کی رضا مقصود ہو گی اور اس رضا کے حصول کے لئے اپنی تمام تر…

اقتباسات
تقویٰ کا اعلیٰ معیار

تقویٰ کا اعلیٰ معیار

’’اللہ تعالیٰ جب بھی انبیاء مبعوث فرماتا ہے تو اس کے ماننے والے، اس پر ایمان لانے والے، تقویٰ کے اعلیٰ معیار قائم کرنے والے ہوتے ہیں۔ اور ان کے تقویٰ کا اعلیٰ معیار اس…

اقتباسات
اے میرے رب! میرے علم کو بڑھا

اے میرے رب! میرے علم کو بڑھا

ایک حدیث میں آتا ہے کہ اُطْلُبُواالْعِلْمَ مِنَ الْمَھْدِ اِلَی اللَّحْدِ یعنی چھوٹی عمر سے لے کے، بچپنے سے لے کے آخری عمر تک جب تک قبر میں پہنچ جائے انسان علم حاصل کرتا رہے۔…

اقتباسات
ىہ کونسى جماعت ہے جو مىرے ساتھ ہے؟ (حضرت مسىح موعود علىہ السلام)

ىہ کونسى جماعت ہے جو مىرے ساتھ ہے؟ (حضرت مسىح موعود علىہ السلام)

’’مَىں حىران ہوتا ہوں کہ خداىا! ىہ کىا حال ہے؟ىہ کونسى جماعت ہے جو مىرے ساتھ ہے؟‘‘(حضرت مسىح موعود علىہ السلام) حضرت خلىفۃ المسىح الخامس اىدہ اللہ تعالىٰ بنصرہ العزىز مزىدفرماتے ہىں:ہم جلسے مىں شامل…