• 18 مئی, 2024
  1. صفحہ اول
  2. اقتباسات

Category: اقتباسات

اقتباسات
اللہ تعالىٰ کى پردہ پوشى کا تصور

اللہ تعالىٰ کى پردہ پوشى کا تصور

حضرت مسىح موعود علىہ الصلوٰۃ والسلام نے اىک جگہ فرماىا ہے کہ دوسرے مذاہب اللہ تعالىٰ کى پردہ پوشى کا ىہ تصور پىش ہى نہىں کرسکتے۔ اگر پردہ پوشى کا ىہ تصور ہوتا تو مثلاً…

اقتباسات
خدا تعالیٰ کے حقیقی شکر گزار کیسے بنیں؟

خدا تعالیٰ کے حقیقی شکر گزار کیسے بنیں؟

حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرماتے ہیں:لیکن ہر احمدی کو یہ یاد رکھنا چاہئے کہ اُس کی شکر گزاری بھی تبھی ہو گی جب وہ حقیقت میں خدا تعالیٰ کی اس…

اقتباسات
رشتے قائم کرنے کے مقاصد

رشتے قائم کرنے کے مقاصد

جولائی 2012ء کو حضور انور ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے مسجد بیت الاسلام کینیڈا میں دو نکاحوں کا اعلان فرمایا۔ اس موقع پر خطبہ نکاح میں حضور انور نے فرمایا:’’ہمیشہ رشتے قائم کرتے ہوئے،…

اقتباسات
تمام تعرىف صرف اللہ ہى کى ہى ہے

تمام تعرىف صرف اللہ ہى کى ہى ہے

حضرت خلىفۃ المسىح الخامس اىدہ اللہ تعالىٰ بنصرہ العزىز فرماتے ہىں:پھر اگلى بات آپ نے ىہ فرمائى کہ حمد کى حقىقى حقدار وہ ذات ہوتى ہے جس سے تمام فىض اور نور کے چشمے پھوٹ…

اقتباسات
غیبت ایک گناہ ہے

غیبت ایک گناہ ہے

پھر غیبت ایک گناہ ہے جس سے اصلاح کی بجائے معاشرے میں بدامنی کے سامان ہوتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے اس گندے فعل سے کراہت دلاتے ہوئے فرمایا کہ تم تو آرام سے غیبت کرلیتے…

اقتباسات
الحمد للہ کہنے کي حقيقت

الحمد للہ کہنے کي حقيقت

اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ ِ کہنے کي حقيقت حضرت خليفة المسيح الخامس ايدہ اللہ تعاليٰ بنصرہ العزيز فرماتے ہيں:۔عموماً ہم جب اللہ تعاليٰ کے فضل اور انعام کو ديکھتے ہيں تو اکثريت کے منہ سے اللہ تعاليٰ…

اقتباسات
جماعت کى انتظامىہ کو کوشش کرنى چاہئے

جماعت کى انتظامىہ کو کوشش کرنى چاہئے

جماعت کى انتظامىہ کو بھى کوشش کرنى چاہئے کہ تمام کمزوروں اور نئے آنے والوں کو بھى مالى قربانى کى اہمىت سے آگاہ کرے، ان پہ واضح کرے کہ کىا اہمىت ہے۔ اللہ تعالىٰ کے…

اقتباسات
پیربنو۔پیرپرست نہ بنو

پیربنو۔پیرپرست نہ بنو

حضرت خلىفۃ المسىح الخامس اىدہ اللہ تعالىٰ بنصرہ العزىز فرماتے ہىں:پس ہر احمدى پر بہت بڑى ذمہ دارى ہے اور ىہ ذمہ دارى ادا نہىں ہو سکتى جب تک ىہ خىال نہ رہے کہ مَىں…

اقتباسات
مستقل مزاجی سے قرآنِ کریم پڑھانا

مستقل مزاجی سے قرآنِ کریم پڑھانا

ہمارے بچے عموماً ماشاء اللہ بڑی چھوٹی عمر میں قرآنِ کریم ختم کر لیتے ہیں۔ جن کی ماؤں کو زیادہ فکر ہوتی ہے کہ ہماری اولاد جلد قرآنِ کریم ختم کرے وہ اُن پر بڑی…

اقتباسات
بچوں کو بچپن سے نماز کى عادت ڈالنى چاہئے

بچوں کو بچپن سے نماز کى عادت ڈالنى چاہئے

حضرت خلىفۃ المسىح الخامس اىدہ اللہ تعالىٰ بنصرہ العزىز فرماتے ہىں:پھر ىہ بھى ہے کہ چھٹى کے دن بعض مجبورىاں ہوتى ہىں، بعض فىملى کے اپنے پروگرام ہوتے ہىں، چھٹى کے دن اگر فىملى کا…