• 18 مئی, 2024
  1. صفحہ اول
  2. اقتباسات

Category: اقتباسات

اقتباسات
اللہ تعالىٰ کى رضا کس وقت ملے گى؟

اللہ تعالىٰ کى رضا کس وقت ملے گى؟

’’ہمىں اللہ تعالىٰ کى رضا اس وقت ملے گى جب دنىا ہمارے دىن پر حاوى نہىں ہو گى بلکہ دىن دنىا پر حاوى ہو گا۔ بىشک اللہ تعالىٰ نے دنىا کمانے سے منع نہىں کىا۔…

اقتباسات
جو ختم نبوت کا منکر ہے

جو ختم نبوت کا منکر ہے

پاکستان مىں سىاستدان بھى اور علماء بھى وقتاً فوقتاً کسى نہ کسى بہانے سے احمدىوں کے خلاف اپنا غبار نکالتے رہتے ہىں۔ ان کے خىال مىں قوم کو اپنے پىچھے چلانے اور اپنا ہم نوا…

اقتباسات
شرائط بىعت کى تىسرى شرط۔ پنجوقتہ نماز کى ادائىگى

شرائط بىعت کى تىسرى شرط۔ پنجوقتہ نماز کى ادائىگى

حضرت خلىفۃ المسىح الخامس اىدہ اللہ تعالىٰ بنصرہ العزىز فرماتے ہىں:شرائط بىعت کى تىسرى شرط مىں حضرت مسىح موعود علىہ الصلوۃ والسلام نے اللہ تعالىٰ کے حق کى ادائىگى کى طرف توجہ دلاتے ہوئے سب…

اقتباسات
صحابہ حضرت مسىح موعود ؑ کے قائم کردہ اطاعت کے نمونے

صحابہ حضرت مسىح موعود ؑ کے قائم کردہ اطاعت کے نمونے

حضرت خلىفۃ المسىح الخامس اىدہ اللہ تعالىٰ بنصرہ العزىز فرماتے ہىں:حضرت مفتى فضل الرحمن صاحب فرماتے ہىں کہ حضور علىہ السلام گورداسپور مقدمے کى تارىخوں پر تشرىف لے جاتے تھے تو مجھ کو ضرور اردل…

اقتباسات
حضرت خلىفۃ المسىح الخامس اىدہ اللہ تعالىٰ کى ربوہ سے محبت

حضرت خلىفۃ المسىح الخامس اىدہ اللہ تعالىٰ کى ربوہ سے محبت

پىارے آقا اىدہ اللہ تعالىٰ نے کتاب قرىۂ جاوداں از محمد داؤد طاہر پر تبصرہ کرتے ہوئے فرماىا ۔’’ربوہ کى بستى کى بہت سى ىادىں ابھر کر سامنے آگئىں۔ مىرى تو پىدائش بھى ربوہ کى…

اقتباسات
Halloween کا تہوار

Halloween کا تہوار

حضرت خلىفۃ المسىح الخامس اىدہ اللہ بنصرہ العزىز اس ضمن مىں جماعت کو نصىحت کرتے ہوئے فرماتے ہىں۔بہر حال اس برائى کا جو آج کل مغرب مىں ان دنوں مىں بڑى دھوم دھام سے منائى…

اقتباسات
میاں بیوی کی چھوٹی چھوٹی باتوں پر تلخ کلامی

میاں بیوی کی چھوٹی چھوٹی باتوں پر تلخ کلامی

حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرماتے ہیں:’’بعض دفعہ گھروں میں میاں بیوی کی چھوٹی چھوٹی باتوں پر تلخ کلامی ہوجاتی ہے، تلخی ہو جاتی ہے۔ مرد کو اللہ تعالیٰ نے زیادہ…

اقتباسات
’’مىاں محمود صاحب کے لئے دعا کرىں کہ اللہ نظر بد سے بچائے‘‘

’’مىاں محمود صاحب کے لئے دعا کرىں کہ اللہ نظر بد سے بچائے‘‘

حضرت خلىفۃ المسىح الخامس اىدہ اللہ تعالىٰ بنصرہ العزىز فرماتے ہىں:حضرت مىاں محمد ظہور الدىن صاحب رضى اللہ تعالىٰ عنہ بىان کرتے ہىں کہ: ہم سب بھى قادىان شرىف سے دوستوں کے جلسہ پر جانے…

اقتباسات
معاشرے میں جب برائیوں کا احساس مٹ جائے

معاشرے میں جب برائیوں کا احساس مٹ جائے

حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرماتے ہیں :’’معاشرے میں جب برائیوں کا احساس مٹ جائے تو ایسے معاشرے میں رہنے والا ہرشخص کچھ نہ کچھ متاثر ضرور ہوتا ہے اور اپنے…

اقتباسات
نہ زمین میں نہ آسمان میں

نہ زمین میں نہ آسمان میں

حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرماتے ہیں:حضرت ڈاکٹر غلام غوث صاحبؓ بیان کرتے ہیں کہ میر مہدی حسین فرماتے ہیں۔ ایک مرتبہ مجھے حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام نے برف…