حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرماتے ہیں:’’بعض دفعہ گھروں میں میاں بیوی کی چھوٹی چھوٹی باتوں پر تلخ کلامی ہوجاتی ہے، تلخی ہو جاتی ہے۔ مرد کو اللہ تعالیٰ نے زیادہ…
حضرت خلىفۃ المسىح الخامس اىدہ اللہ تعالىٰ بنصرہ العزىز فرماتے ہىں:حضرت مىاں محمد ظہور الدىن صاحب رضى اللہ تعالىٰ عنہ بىان کرتے ہىں کہ: ہم سب بھى قادىان شرىف سے دوستوں کے جلسہ پر جانے…
حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرماتے ہیں :’’معاشرے میں جب برائیوں کا احساس مٹ جائے تو ایسے معاشرے میں رہنے والا ہرشخص کچھ نہ کچھ متاثر ضرور ہوتا ہے اور اپنے…
حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرماتے ہیں:حضرت ڈاکٹر غلام غوث صاحبؓ بیان کرتے ہیں کہ میر مہدی حسین فرماتے ہیں۔ ایک مرتبہ مجھے حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام نے برف…
حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرماتے ہیں:پس یہ جو فرمایا ہے کہ یہ آخری دو آیات کافی ہیں۔ یہ صرف پڑھ لینے سے نہیں بلکہ پہلی آیت میں ایمان پر مضبوط…
حضرت خلىفۃ المسىح الخامس اىدہ اللہ تعالىٰ بنصرہ العزىز فرماتے ہىں:حضرت شىخ زىن العابدىن صاحبؓ بىان کرتے ہىں کہ: اىک مىرے بھائى مہر على صاحب آٹھوىں جماعت مىں پڑھتے تھے۔ وہ بىمار ہو گئے۔ چھ…
This week with Huzoor24ستمبر2021ءقسط دوم اس ہفتے لجنہ اماء للہ فن لىنڈ اورمجلس انصار اللہ جرمنى کى نىشنل مجالس ِعاملہ کو حضرت خلىفۃ المسىح اىدہ اللہ تعالىٰ بنصرہ العزىزسے آن لائن ملاقات کا شرف حاصل ہوا …
جماعت احمدیہ سوئٹزرلینڈ کے 39ویں جلسہ سالانہ 2021ء کے موقع پرحضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کا احباب جماعت احمدیہ سوئٹزرلینڈ کے نام پیغام بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِنَحْمَدُہٗ وَنُصَلِّي عَليٰ رَسُوْلِہ الْکَرِيْمؐوَعَليٰ…
حضورانور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے فرمایا:…… یہاں میں ضمناً ذکر کر دوں۔ گو ضمناً ہے مگر میرے نزدیک اس کا ایک حصہ ہی ہے کہ اگر والدین کی دعا اپنے بچوں کے لئے…
حضرت خلىفۃ المسىح الخامس اىدہ اللہ تعالىٰ بنصرہ العزىز فرماتے ہىں:حضرت مولوى محب الرحمٰن صاحب بىان فرماتے ہىں کہ: مَىں حضرت والد صاحب کے ہمراہ ننانوے (1899ء مىں) قادىان گىا۔ بٹالہ سے یکّے پر سوار…