حضرت ابو ہریرہؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا: صدقہ دینے سے مال کم نہیں ہوتا اور اللہ تعالیٰ کا بندہ جتنا کسی کو معاف کرتا ہے اللہ تعالیٰ…
وَ عِبَادُ الرَّحۡمٰنِ الَّذِیۡنَ یَمۡشُوۡنَ عَلَی الۡاَرۡضِ ہَوۡنًا وَّ اِذَا خَاطَبَہُمُ الۡجٰہِلُوۡنَ قَالُوۡا سَلٰماً۔ (الفرقان: 64) ترجمہ: اور رحمٰن کے بندے وہ ہیں جو زمین پر فروتنی اور عاجزی کے ساتھ چلتے ہیں اور جب…
ہمارے سید و مولیٰ حضرت اقدس محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : تمہارے بہترین ائمہ وہ ہیں جن سے تم محبت کرتے ہو اور وہ تم سے محبت کرتے ہیں۔ تم ان…
غیر ممکن ہے کریں بارش کے قطروں کو شمارہیں جماعت پر خدا کے فضل اس سے بھی سِواوہ جو آنحضرتؐ نے دی تھی اِک مسیحاؑ کی خبرقادیاں دارالاماں سے اک جری اللہ اُٹھاپھر کیا قرآن…
اک حسیں ہوتا جب بھی شان سے جلوہ نماسینہ میں قرآں سجاے لب پہ مولیٰ کی ثنااس کی پر تاثیر باتیں دل کو دیتی ہیں سکوںاس کا خطبہ ہے سبھی کے واسطے آب بقاکرتا ہے…
گھانا میں تربیت کا ایک واقعہ میں گھانا میں خدمت بجا لارہا تھا ایک دفعہ اکرا سے واپسی پر کوفوریڈوا جانا تھا تو میں نے اکرا سے سویڈروکی بس لی۔ وہاں پر احمدیہ ہسپتال تھا…
پیارے حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ الودود کی احباب جماعت سے محبت ۔ دعا کی قبولیت اور محیر العقول یادداشت کا ایک دلچسپ واقعہ جلسہ سالانہ یوکے 2007ء منعقدہ حدیقۃ المہدی غیر معمولی بارشوں کی…