سیرالیون کے پورٹ لوکو ریجن میں مسجد کا بابرکت افتتاحاور تقریبِ آمین محض اللہ تعالیٰ کے فضل سے مورخہ 4 ؍ اپریل 2021 ء کو سیرالیون جماعت کو پورٹ لوکو ریجن کی جماعت مفوکی Maforkie…
اک شجر سایہ دار۔ہمارے اباجیمکرم چوہدری بشیر احمد صاحب مرحوم ماں باپ دُنیا کی ہر نعمت سے بڑھ کر ایک عظیم پیاری نعمت ہوتے ہیں۔ اُن کے جانے کے بعد دُنیا کی ہر نعمت بے…
حاصل مطالعہقسط – 5 ارشادنبویﷺ حضرت فضالہؓ روایت کرتے ہیں کہ آنحضرت ﷺ نے ایک شخص کو نماز میں دعا کرتے ہوئے سنا۔ نہ اُس نے اللہ تعالیٰ کی حمد و ثنا کی اور نہ…
’’بیعت‘‘ بیع سے نکلا ہے جس کے معنی فروخت کر دینے کے ہیں۔ یعنی جب کوئی شخص بیعت کر کے جماعت احمدیہ میں دخل ہوتا ہے تو وہ اپنے آپ کو حضرت خلیفۃ المسیح کے…
خزاں کی رت میں گلاب لہجہ بنا کے رکھنا کمال یہ ہےہوا کی زد پہ دیا جلانا جلا کے رکھنا کمال یہ ہے ذرا سی لغزش پہ توڑ دیتے ہیں سب تعلق زمانے والےسو ایسے…