• 28 دسمبر, 2025

آرکائیوز

مضامین
حضرت مسیح موعودؑ کی بعثت کے متعلق قرآن و حدیث اور صلحائے اُمت کی پیشگوئیاں

حضرت مسیح موعودؑ کی بعثت کے متعلق قرآن و حدیث اور صلحائے اُمت کی پیشگوئیاں

حضرت مسیح موعودؑ کی بعثت کے متعلققرآن و حدیث اور صلحائے اُمت کی پیشگوئیاں آخری زمانہ کے متعلق ہر مذہب میں کچھ نہ کچھ ذکر ملتا ہےاور ایک موعود کے آنے کی بھی پیشگوئیاں ملتی…

اداریہ
23 مارچ 1902ء کو حضرت مسیح موعودؑ کی احباب کو نصائح

23 مارچ 1902ء کو حضرت مسیح موعودؑ کی احباب کو نصائح

حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے مختلف مقامات پر اپنے دوستوں کو نصا ئح سے نوازا۔ حضور چاہتے تھے کہ میری جماعت کے لوگ صحابہ رسول جیسے اخلاق سے متصف ہوں۔ آپ نے 23 مارچ…

مضامین
آج کی دعا

آج کی دعا

رَبِّ اَذْھِبْ عَنِّی الرِّجْسَ وَ طَھِّرْنِیْ تَطْھِیْرًا (تذکرہ صفحہ:23) ترجمہ: ’’اے میرے رب! مجھ سے ناپاکی کو دور رکھ اور مجھے ایسا پاک کردے جیسا کہ پاک کرنے کا حق ہے‘‘۔ یہ حضرت مسیح ِموعودؑ…

حضرت اقدس مسیح دوراں مرزا غلام احمد قادیانی
جوشِ صداقت

جوشِ صداقت

کیوں نہیں لوگو تمھیں حق کا خیالدِل میں آتا ہے مِرے سَو سَو اُبالآنکھ تر ہے دِل میں میرے درد ہےکیوں دِلوں پر اِس قدر یہ گرد ہےدِل ہوا جاتا ہے ہردم بے قرارکِس بیاباں…

اقتباسات
’’وقت تھا وقتِ مسیحا نہ کسی اَور کا وقت‘‘

’’وقت تھا وقتِ مسیحا نہ کسی اَور کا وقت‘‘

سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے فرمایا’’کل 23؍مارچ ہے اور یہ دن جماعت میں یوم مسیح موعودؑ کے حوالے سے یاد رکھا جاتا ہے۔ اس تاریخ کو آنحضرت صلی اللہ…

حضرت سلطان القلمؑ کے رشحاتِ قلم
وقت تھا وقت مسیحا نہ کسی اور کا وقت، میں نہ آتا تو کوئی اور ہی آیا ہوتا

وقت تھا وقت مسیحا نہ کسی اور کا وقت، میں نہ آتا تو کوئی اور ہی آیا ہوتا

وقت تھا وقت مسیحا نہ کسی اور کا وقتمیں نہ آتا تو کوئی اور ہی آیا ہوتا حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں:۔مَیں اپنی طرف سے کچھ نہیں کہتا بلکہ قرآن اور حدیث…

فرمانِ رسول ﷺ
اگر ایمان ثریا ستارے پر بھی چلا جائے گا تو اہل فارس …

اگر ایمان ثریا ستارے پر بھی چلا جائے گا تو اہل فارس …

عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، رضى اللّٰه عَنْهُ قَالَ كُنَّا جُلُوسًا عِنْدَ النَّبِيِّ صلَّى اللّٰه عَلَيْهِ وَسَلَّم فَأُنْزِلَتْ عَلَيْهِ سُورَةُ الْجُمُعَةِ ‏{‏وَآخَرِينَ مِنْهُمْ لَمَّا يَلْحَقُوا بِهِمْ‏}‏ قَالَ قُلْتُ مَنْ هُمْ يَا رَسُولَ اللَّهِ فَلَمْ يُرَاجِعْهُ حَتَّى سَأَلَ…

ارشاد باری تعالیٰ
ارشاد باری تعالیٰ

ارشاد باری تعالیٰ

بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ﴿۱﴾ یُسَبِّحُ لِلّٰہِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الۡاَرۡضِ الۡمَلِکِ الۡقُدُّوۡسِ الۡعَزِیۡزِ الۡحَکِیۡمِ ﴿۲﴾ ہُوَ الَّذِیۡ بَعَثَ فِی الۡاُمِّیّٖنَ رَسُوۡلًا مِّنۡہُمۡ یَتۡلُوۡا عَلَیۡہِمۡ اٰیٰتِہٖ وَ یُزَکِّیۡہِمۡ وَ یُعَلِّمُہُمُ الۡکِتٰبَ وَ الۡحِکۡمَۃَ…

مضامین
آج کی دعا

آج کی دعا

اَمَّنۡ یُّجِیۡبُ الۡمُضۡطَرَّ اِذَا دَعَاہُ وَ یَکۡشِفُ السُّوۡٓءَ وَ یَجۡعَلُکُمۡ خُلَفَآءَ الۡاَرۡضِ ؕ ءَ اِلٰہٌ مَّعَ اللّٰہِ ؕ قَلِیۡلًا مَّا تَذَکَّرُوۡنَ (سورۃ النمل:63) ترجمہ: یا (پھر) وہ کون ہے جو بے قرار کی دعا قبول…