حضرت عبادہ بن صامت ؓ روایت کرتے ہیں کہ ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بیعت اس شرط پر کی کہ ہم سنیں گے اور اطاعت کریں گے آسانی میں بھی اور…
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡۤا اَطِیۡعُوا اللّٰہَ وَ اَطِیۡعُوا الرَّسُوۡلَ وَ اُولِی الۡاَمۡرِ مِنۡکُمۡ ۚ فَاِنۡ تَنَازَعۡتُمۡ فِیۡ شَیۡءٍ فَرُدُّوۡہُ اِلَی اللّٰہِ وَ الرَّسُوۡلِ اِنۡ کُنۡتُمۡ تُؤۡمِنُوۡنَ بِاللّٰہِ وَ الۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِ ؕ ذٰلِکَ خَیۡرٌ وَّ اَحۡسَنُ تَاۡوِیۡلًا۔…
حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے مورخہ 06 نومبر 2020ء کو خطبہ جمعہ کے آخر میں احباب جماعت کو دعاؤں کی طرف توجہ دینے کے لئے درج ذیل الفاظ میں متوجہ…
آپ 28اکتوبر 1973ء کو Breman Asikuma میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والدMr. Ahmad Saeed Anderson اور والدہ Mrs. Fatima Anderson تھیں۔ آپ نے 1993ء میں ٹی آئی احمدیہ سیکنڈری سکول ایسارچر، سینٹرل ریجن سے تعلیم…
مکرم میاں محمد عمر صاحبمجلس خدام الاحمدیہ لاہور کی ابتدائی تاریخ و قائدین ضلع لاہور لاہور میں جماعت کی بنیاد کب پڑی؟ اور وہ کون سے خوش بخت احباب تھے جن کو اس کی تاسیس…
تبرکات حضرت مرزا بشیر احمد صاحبحضرت مسیح موعود علیہ السلام کی تاریخ پیدائش معیّن ہوگئی١٤؍ شوال ١٢٥٠ ہجری مطابق ١٣؍ فروری ١٨٣٥ء بروز جمعہ حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کی تاریخ پیدائش اور عُمر…
گھٹا کرم کی، ہجومِ بلا سے اُٹھی ہےکرامت اک دلِ درد آشنا سے اُٹھی ہےجو آہ، سجدۂِ صبر و رضا سے اُٹھی ہےزمین بوس تھی، اُس کی عطا سے اُٹھی ہےرسائی دیکھو! کہ باتیں خدا…