امّ المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ سب سے پہلے حضور ﷺ کو سچی خوابیں آنے لگیں ۔ جو خواب بھی آتی وہ نمودِ صبح کی طرح روشن اور صحیح نکلتی۔…
اِقْرَاۡ بِاسْمِ رَبِّکَ الَّذِیۡ خَلَقَ ۔ خَلَقَ الْاِنۡسَانَ مِنْ عَلَقٍ ۔ اِقْرَاۡ وَ رَبُّکَ الْاَكْرَمُ۔ الَّذِیۡ عَلَّمَ بِالْقَلَمِ ۔ عَلَّمَ الْاِنۡسَانَ مَا لَمْ یَعْلَمْ۔ کَلَّاۤ اِنَّ الْاِنۡسَانَ لَیَطْغٰۤی ۔ اَنۡ رَّاٰہُ اسْتَغْنٰی۔ اِنَّ اِلٰی رَبِّکَ…
رَبِّ اغْفِرْ لِي خَطِيئَتِي وَجَهْلِي، وَإِسْرَافِي فِي أَمْرِي كُلِّهِ، وَمَا أَنْتَ أَعْلَمُ بِه مِنِّي، اَللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِيْ خَطَايَايَ، وَعَمْدِيْ وَجَهْلِيْ وَهَزْلِيْ، وَكُلُّ ذَلِكَ عِنْدِيْ، اَللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِيْ مَا قَدَّمْتُ وَمَا أَخَّرْتُ، وَمَا أَسْرَرْتُ وَمَا أَعْلَنْتُ،…
مکرم رمیض احمد ریجنل مبلغ کسائی سنٹرل کونگو کنشاسا سے اعلان بھجواتے ہیں کہ:خاکسار کے بیٹے عزیزم ذوالنورین احمد ثمر وقف نو بعمر 7 سال2 ماہ اور کانانگا ریجن کی ایک ناصرہ عزیزہ آسیہ MUNDA…
مکرم عامر محمود ملک شیفیلڈ یوکے سے اعلان بھجواتے ہیں کہ:خاکسار کے والدمحترم ملک ناصر احمد اعوان صاحب آف دھرمپورہ لاہور حال مقیم اسلام آبادبعمر 78سال مؤرخہ 17 نومبر 2020ء بروز منگل کو وفات پاگئے۔…
خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 06؍ نومبر 2020ء بمقام مسجد مبارک، اسلام آبادٹلفورڈ یو کے ہم نے یہی کوشش کرنی ہے کہ دنیا کو اللہ تعالیٰ کی…
خلاصہ خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 27؍ نومبر 2020ء بمقام مسجد مبارک، اسلام آبادٹلفورڈ یو کے ایک روایت کےمطابق حضرت علیؓ نے حضرت خدیجہؓ کے قبولِ اسلام…
یہی پاک چولا ہے سکھوں کا تاجیہی کابلی مل کے گھر میں ہے آجگرو جس کے اس رہ پہ ہوویں فداوہ چیلہ نہیں جو نہ دے سرجھکااگر ہاتھ سے وقت جاوے نکلتو پھر ہاتھ مل…