وَلِلّٰہِ الۡمَشۡرِقُ وَالۡمَغۡرِبُ ٭ فَاَیۡنَمَا تُوَلُّوۡا فَثَمَّ وَجۡہُ اللّٰہِ ؕ اِنَّ اللّٰہَ وَاسِعٌ عَلِیۡمٌ (البقرہ: 116) ترجمہ: اور اللہ ہی کا ہے مشرق بھی اور مغرب بھی۔ پس جس طرف بھی تم منہ پھیرو وہیں…
خا کسار کی والدہ مکرمہ قانتہ درد صاحبہ اہلیہ مکرم حمید حسن منور سنوری صاحب مورخہ 7 دسمبر 2022ء گلاسٹر (Gloucester) برطانیہ میں بعمر قریبا 90 سال وفات پاگئیں۔ انا للّٰہ و انا الیہ راجعون۔…
قطرہ نہیں ہے فضل کی وُسعت ہے اصل میںلجنہ نہیں عمل کی صداقت ہے اصل میں محور ہے فضلِ عمر کی سوچوں کا سر بسریہ روشنی ہی حسنِ جماعت ہے اصل میں وہ درس جو…
موٴرخہ 22؍دسمبر 2022ء کے شمارے میں ایک مضمون ’’اور زمین اپنے ربّ کے نور سے جگمگا اٹھی‘‘ میں گیانا کی مسجد کے حوالے سے یہ لکھا ہے کہ جماعت کا قیام 1956ء میں ہوا۔ جبکہ…
اپنے ساتھی میں عیب مت تلاش کرو واقفات نو کے ساتھ ایک ملاقات کے دوران حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ ہر کسی میں کوئی نہ کوئی خامیاں ہوتی ہیں۔ برداشت کا مطلب…
پٹواریوں کے لئے زمینداروں کے نذرانے ایک شخص نے جو اپنی جماعت میں داخل ہیں اور پٹواری ہیں بذریعہ خط حضرت اقدس مسیح ؑ کی خدمت میں عرض کی کہ پٹواریوں کے واسطے کچھ رقوم گورنمنٹ…
کتاب ہومیو پیتھی علاج بالمثلاز حضرت خلیفۃ المسیح الرَّابع رحمہ اللہ سے پیش کردہروز مرہ کام آنے والے مجرب نسخےقسط 3 نزلہ، زکام، بخار روز مرہ کے تجربہ سے یہ بات ثابت ہے کہ اگر نزلہ…
بُرے وقت اور ہمسایہ کے شرّ سے بچنے کی دُعا حضرت عقبہ ؓ بن عامر نے دن رات کی برائی اور بُرے ہمسائے کے شرّ سے بچنے کی یہ دُعا رسول اللہ صلی اللہ علیہ…