یہاں یہ عاجز اس بُزرگ صوفی، عالم باعمل، داعی الی اللہ، جماعت کے فدائی اور پہلے یورپین مُبلغ کا ذکرِ خیر کرنا چاہتا ہے جو سب سے پہلے مشنری کے طور پر 1949ء میں اور…
شریعت اسلامیہ انسانی فطرت کے تمام تقاضوں پر احسن رنگ میں پورا اترنے والی شریعت حقہ ہے۔ انسانی فطرت جدت طراز ہے۔ قول و فعل میں ارتقائی افق رکھتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ خالق…
قُلْ إِنْ كُنْتُمْ تُحِبُّونَ اللَّهَ فَاتَّبِعُونِي يُحْبِبْكُمُ اللَّهُ وَيَغْفِرْ لَكُمْ ذُنُوبَكُمْ وَاللَّهُ غَفُورٌ رَحِيمٌ (آل عمران 31-32) یعنی تُو کہہ دے اگر تم اللہ سے محبت کرتے ہو تو مىرى پىروى کرو اللہ تم سے…
عبقری لوگ تھے اور چنیدہ سبھیبا ادب صف بہ صف یورپی یونین گر رہے تھے خطابت کے دُرِّعدنچن رہی تھی صدف یورپی یونین اک طرف تھا خطیبِ جہاں بولتاسنتی تھی اک طرف یورپی یونین خوبیاں…
حضرت ابن عمرؓ سے روایت ہے کہ آپﷺ نے فرمایا : کیا میں تمہیں لیلۃ القدر سے افضل رات کے بار ے نہ بتاؤں؟ (وه ايسى رات ہے جس ميں) پہرہ دينے والا پُر خطر…
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے۔ وَ اَمَّا مَنۡ اٰمَنَ وَ عَمِلَ صَالِحًا فَلَہٗ جَزَآءَۨ الۡحُسۡنٰی ۚ وَ سَنَقُوۡلُ لَہٗ مِنۡ اَمۡرِنَا یُسۡرًا ﴿ؕ۸۹﴾ (الکھف: 89) ترجمہ: اور وہ جو ایمان لایا اور اس نے نیک عمل…