• 12 جولائی, 2025

آرکائیوز

مصروفیات حضورانور
This Week with Huzoor (11؍نومبر 2022ء)

This Week with Huzoor (11؍نومبر 2022ء)

This Week with Huzoor11؍نومبر 2022ء موٴرخہ 6؍نومبر 2022ء کو بیلجئیم کی نیشنل مجلس عاملہ لجنہ اماء اللہ کو حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کے ساتھ ورچوئل ملاقات کاشرف نصیب ہوا جس کے لیے…

مضامین
آؤ! اُردو سیکھیں (سبق نمبر 69)

آؤ! اُردو سیکھیں (سبق نمبر 69)

آؤ! اُردو سیکھیںسبق نمبر 69 اس سے قبل کے ہم اپنے سلسلہ وار سبق کی طرف لوٹیں آج کے سبق میں ہم امالہ کا تنقیدی اور تفصیلی جائزہ پیش کریں گے۔ امالہ Declension اردو گرامر…

افریقہ
جلسہ سیرۃ النبیؐ جماعت احمدیہ گابون

جلسہ سیرۃ النبیؐ جماعت احمدیہ گابون

جماعت احمدیہ گابون کو موٴرخہ 9؍اکتوبر 2022ء کو جلسہ سیرۃ النبیؐ منعقد کرنے کی توفیق ملی۔ الحمد للّٰہ علیٰ ذٰلک جلسہ سیرۃ النبیﷺ کا آغاز مشن ہاوس میں صبح 11بجے تلاوت قرآن کریم سے ہوا۔پھر…

نظم
اک خط بھی لکھتے رہو ماہانہ وار

اک خط بھی لکھتے رہو ماہانہ وار

؎اس کو یاد کرتے رہو مستانہ وارعشق وہی ہے جو ہو دیوانہ وارربط مسلسل ضروری ہے ویسےاک خط بھی لکھتے رہو ماہانہ وار (عمیر احمد انجم) شیئر کریں WhatsApp

نظم
تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں، ہم بے زار بیٹھے ہیں

تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں، ہم بے زار بیٹھے ہیں

کمر باندھے ہوئے چلنے کو یاں سب یار بیٹھے ہیںبہت آگے گئے، باقی جو ہیں تیار بیٹھے ہیں نہ چھیڑ اے نَکہتِ بادِ بہاری! راہ لگ اپنیتجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں، ہم بے زار بیٹھے ہیں…

اقتباسات
احمدیوں پر ہونے والے ظلم

احمدیوں پر ہونے والے ظلم

احمدیت اور حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کی صداقت کی ایک ایسی دلیل ہے کہ اگر انصاف پسند مسلمان سورۃ البروج پر غور کریں تو احمدیوں پر ہونے والے ظلم اور خاص طور پر…

مضامین
احکام خداوندی (قسط 65)

احکام خداوندی (قسط 65)

احکام خداوندیاللہ کے احکام کی حفاظت کرو۔ (الحدیث)قسط 65 حضرت مسیح موعودؑ فرماتے ہیں:’’جو شخص قرآن کے سات سو حکم میں سے ایک چھوٹے سے حکم کو بھی ٹالتا ہے وہ نجات کا دروازہ اپنے ہاتھ…

رپورٹ دورہ جات
سیّدنا حضرت امیر المؤمنین کا دورہ امریکہ 2022ء (قسط 20۔ حصہ اول)

سیّدنا حضرت امیر المؤمنین کا دورہ امریکہ 2022ء (قسط 20۔ حصہ اول)

سیّدنا امیر المؤمنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کا دورہٴ امریکہ 2022ء15؍اکتوبر 2022ء بروز ہفتہمبلغین سلسلہ کی حضور سے میٹنگ اور مبلغین کو قیمتی نصائح و ہدایاتقسط 20۔ حصہ اول حضور…

مضامین
حسنِ ظن

حسنِ ظن

کسی کے بارے میں اچھا خیال یا اچھا گمان رکھنا حسن ظن کہلاتا ہے۔ اللہ تعالیٰ واقعہ افک کے ذکر میں مؤمنین کو مخاطب کرکے فرماتا ہے: لَوۡلَاۤ اِذۡ سَمِعۡتُمُوۡہُ ظَنَّ الۡمُؤۡمِنُوۡنَ وَالۡمُؤۡمِنٰتُ بِاَنۡفُسِہِمۡ خَیۡرًا…