تجھ کو مولا نے کیا عطررضا سے ممسوحیہ مہک گلشن عالم میں بسا دے ساقی پیشگوئی مصلح موعود کے مرکزی نقطہ ’’نور آتا ہے نور جس کو خدا نے اپنی رضامندی کے عطر سے ممسوح…
تافیرے (Tafiré) آئیوری کوسٹ (Côte d’Ivoire) کے شمال میں واقع ایک قصبہ ہے جس کی آبادی 20ہزار سے زائد نفوس پر مشتمل ہے۔ یہاں جماعت کا نفوذ آج سے تقریباً 25سال قبل ہوا۔ جس کے…
وقف زندگی کی اہمیتتحریرات حضرت مسیح موعودؑ کی روشنی میں حضرت مسیح موعود فرماتے ہیں:’’زبانی اقرار کے ساتھ عملی تصدیق لازمی ہے اس لئے ضروری ہے کہ خدا کی راہ میں اپنی زندگی وقف کرو اور…
’’رَبٌّ‘‘ اور’’أَبٌ‘‘ کے کلمات میں معنوی فرق ایک عیسائی نے اپنی ایک کتاب میں لکھا کہ اسلام پر عیسائی مذہب کو یہ فضیلت ہے کہ اس میں خدا تعالیٰ کا نام باپ بھی آیا ہے…
کلام الامام میری حالت ایک عجیب حالت ہے بعض دن ایسے گزرتے ہیں کہ الہامات الہی بارش کی طرح برستے ہیں اور بعض پیشگوئیاں ایسی ہوتی ہیں کہ ایک منٹ کے اندر ہی پوری ہو…
نظربد سے بچنے کی دُعائیں حضرت ابن عباسؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم حضرت حسن ؓ وحسینؓ کو اس دُعا سے دم کرتے اور فرماتے تھے کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام اپنے بیٹوں…
کیوں نہیں لوگو! تمہیں حق کا خیال؟دل میں اُٹھتا ہے مرے سَو سَو اُبال ابن مریم مر گیا حق کی قسمداخلِ جنت ہوا وہ محترم مارتا ہے اُس کو فرقاں سر بسراس کے مرجانے کی…