کس حال میں ہیں یارانِ وطن(کلام حضرت خلیفة المسیح الرابعؒ) پورب سے چلی پرنم پرنم باد ِرَوح و رَیحانِ وطناُڑتے اُڑتے پہنچے پچھم سندر سندر مرغانِ وطن برکھا برکھا یادیں اُمڈیں، طوفاں طوفاں جذبے اُٹھےسینے…
خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 28؍اکتوبر 2022ء بمقام مسجد مبارک، اسلام آبادٹلفورڈ یو کے ابوبکر سب لوگوں سے افضل اور بہتر ہے سوائے اس کے کہ کوئی…
ڈاکٹر ڈوئي امريکہ کا عبرتناک انجام اور ‘‘فتح عظيم’’ تک کا سفرالہامات حضرت مسيح موعودؑ بابت ڈوئي کي روشني ميں’’ہے کوئی جو خدائے وہاب کی طرف سے آنے والی اس فتح عظیم کو دیکھے‘‘ (حضرت…
دوسری قوموں سے سود لینا بھی حرام ہے حضرت مسیح موعودؑ فرماتے ہیں:مذہب اسلام میں جیسا کہ اپنی قوم سے سود لینا حرام ہے ایسا ہی دوسری قوموں سے بھی سود لینا حرام ہے بلکہ…
نماز مومن کی معراج یا روحانی ترقی کے حصول کا سب سے پہلا اور ضروری ذریعہ ہے نماز کے آداب، جسم کی صفائی، لباس کی صفائی اور وضو وغیرہ کا پوری طرح اہتمام کیا جائے…
تلاوت قرآن کریم کی دعائیں حضرت وائلؓ بن حجر بیان کرتے ہیں کہ مَیں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو سورۃ فاتحہ کی تلاوت کرتے سُنا وَلَاالضَّالِّینَ پڑھنے کے بعد آپؐ نے لمبی…
آپ صلی اللہ علیہ وسلم صرف نعمتوں کے ملنے پر ہی شکر گزاری نہیں فرماتے تھے بلکہ کسی مشکل سے بچنے پر بھی اللہ تعالیٰ کے شکر گزار ہوتے تھے۔ حتی کہ روز مرّہ کے…