ربط ہے جانِ محمدؐ سے مری جاں کو مدامدین میں جبر نہیں (البقرہ: 257)قسط 37 آنحضرتﷺ مذہب اسلام کے بانی تھے ،اسلام کے معنی سلامتی ہیں اسلام میں بلا امتیاز مذہب و عقیدہ ہر انسان…
مخالفین سلسلہ کی ذہنی پستی کی علامتاحمدیوں کی قبروں پر حملے اللہ تعالیٰ قرآن مجید میں فرماتا ہے: لَقَدۡ خَلَقۡنَا الۡاِنۡسَانَ فِیۡۤ اَحۡسَنِ تَقۡوِیۡمٍ ۫﴿۵﴾ ثُمَّ رَدَدۡنٰہُ اَسۡفَلَ سٰفِلِیۡنَ ﴿۶﴾ (التین: 5-6) ترجمہ: یقیناَ ہم…
تجارتی روپیہ پر منافع ایک صاحب کی خاطر حضرت نورالدین صاحبؓ نے ایک مسئلہ حضرت اقدسؑ سے دریافت کیا کہ یہ ایک شخص ہیں جن کے پاس بیس بائیس ہزار کے قریب روپیہ موجود ہے۔…
ریاکاری نیکی کی تشہیر کو ریاکاری اور گناہ کبیرہ میں شمار کیا جاتا ہے۔ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ’’جب الحزن‘‘ سے پناہ مانگو ۔صحابہ کرام نے پوچھایا رسول اللہ! یہ ’’جب…
ہم ّو غم دور کرنے کے لئے صبح و شام پڑھنے کی دعا حضرت ابودرداءؓ بیان کرتے ہیں کہ جو شخص صبح یا شام سات مرتبہ یہ دعا پڑھے اللہ تعالیٰ دنیاو آخرت کے بارہ…
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ جو شخص مجھ سے بالشت بھر قریب ہوتا ہے میں اس سے گز بھر قریب ہوتا ہوں۔ اور جب وہ میری طرف…
اِنَّ اللّٰہَ یُحِبُّ التَّوَّابِیۡنَ وَیُحِبُّ الۡمُتَطَہِّرِیۡنَ ﴿۲۲۳﴾ (البقرہ: 223) ترجمہ: یقیناً اللہ تعالیٰ توبہ کرنے والوں سے محبت کرتا ہے اور پاکیزگی اختیار کرنے والوں سے بھی محبت کرتا ہے۔ شیئر کریں WhatsApp
آج محترم چوہدری حمید الله صاحب كی یاد آئی تو ان سے وابستہ یادوں کے چراغ روشن ہونے لگے اور جی چاہا كہ ان كو احبابِ جماعت كی دعاؤں کے لیے صفحۂ قرطاس پر پیش…