•مکرمہ خالدہ نزہت۔ آسٹریلیا سے لکھتی ہیں۔محرم کے سلسلے میں شائع ہونے والے مضامین بہت عمدہ اور سبق آموز تھے۔ اب چونکہ لجنہ اماءاللہ کے سو سال پورے ہو رہے ہیں الحمدللہ! سب بہنوں نے…
حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ نے جلسہ سالانہ انگلستان کے دوسرے روز اپنے خطاب میں روزنامہ الفضل آن لائن لندن کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا:’’روزنامہ الفضل آن لائن شائع ہورہا ہے یہاں سے۔ انسٹاگرام اور…
’’یاد دہانی‘‘یوم آزادی کی شب ایک محفل رقص و سرود دیکھ کر مسرتوں کے ساتھیوتمازتوں کے دوستوہجومِ درد چھٹ گیاالم کا رنگ کٹ گیاہے کائنات نغمہ زنہَوا ہوئے غم و محنبکھر گئی نئی پھبنجبل جبل…
ربط ہے جان محمدؐ سے مری جاں کو مدامدعاؤں میں گداز اور گریہ و زاریقسط 32 ہر کہ عارف تراست ترساں تر حضرت محمد مصطفیﷺ کا دعاؤں میں گداز اور گریہ و زاری کا اپنا…
حفاظت الٰہی کا سر حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں:’’جب میں نے چھ ماہ کے روزے رکھے تو ایک دفعہ ایک طائفہ انبیاء کا مجھے کشف میں ملا اور انہوں نے کہا کہ تو…
باعمل داعی الی اللہ داعی الی اللہ بننے کی پہلی شرط پہلے خود باعمل مسلمان بننا ہے۔ حضور ایدہ اللہ تعالیٰ نے بھی بارہا ارشاد فرمایا ہے کہ پہلےاپنی حالتوں کی اصلاح کرنا ضروری ہے۔…
فیصلہ برحق طلب کرنے کی دعا حضرت قتادہؓ کہتے ہیں کہ جب آنحضرت ﷺ کو کوئی جنگ درپیش ہوتی تو اس موقع پر بالخصوص یہ دعا کرتے۔ (تفسیر الدرالمنثور للسیوطی جلد4 صفحہ342) رَبِّ احۡکُمۡ بِالۡحَقِّ ؕ…