• 21 اگست, 2025

آرکائیوز

اقتباسات
سب سے زیادہ خوش قسمت مسافر

سب سے زیادہ خوش قسمت مسافر

مسافروں کی بھی کئی قسمیں ہیں لیکن جو خدا تعالیٰ کی خاطر اور خدا تعالیٰکے کہنے سے سفر کرتے ہیں، وہ سب سے زیادہ خوش قسمت مسافر ہیں حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ…

حضرت سلطان القلمؑ کے رشحاتِ قلم
حقیقی معرفت

حقیقی معرفت

حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام نے فرمایا:میں یہ سب باتیں بار بار اس لئے کہتا ہوں کہ خدا تعالیٰ نے جو اس جماعت کو بنانا چاہا ہے تو اس سے یہی غرض رکھی ہے…

فرمانِ رسول ﷺ
جس کے ساتھ اللہ بھلائی کا ارادہ فرماتا ہے

جس کے ساتھ اللہ بھلائی کا ارادہ فرماتا ہے

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس کے ساتھ اللہ بھلائی کا ارادہ فرماتا ہے، تو اسے دین کی سمجھ عطا کر دیتا ہے۔ (ترمذی کتاب العلم باب اذا اراد اللّٰہ بعبد خیرا)…

ارشاد باری تعالیٰ
ارشاد باری تعالیٰ

ارشاد باری تعالیٰ

الَّذِیۡ عَلَّمَ بِالۡقَلَمِ ۙ﴿۵﴾ عَلَّمَ الۡاِنۡسَانَ مَا لَمۡ یَعۡلَمۡ ﴿۶﴾ (العلق: 5-6) ترجمہ: جس نے قلم کے ذریعہ سکھایا۔ انسان کو وہ کچھ سکھایا جو وہ نہیں جانتا تھا۔ شیئر کریں WhatsApp

عالمی جماعتی خبریں
رومانیہ کے ایک ٹی وی پروگرام میں اسلام احمدیت کی شمولیت

رومانیہ کے ایک ٹی وی پروگرام میں اسلام احمدیت کی شمولیت

رومانیہ کے ایک ٹی وی پروگرام میںاسلام احمدیت کی شمولیت گزشتہ دنوں رومانیہ کے ایک مذہبی ٹی وی چینل, Speranta TV کی طرف سے جماعت احمدیہ رومانیہ کو ٹی وی کے ایک پروگرام میں شرکت…

عالمی جماعتی خبریں
خدام الاحمدیہ کی علمی ریلی

خدام الاحمدیہ کی علمی ریلی

خدام الاحمدیہ کی علمی ریلیجرمنی کے ریجن Reinland pfalz سے ایک رپورٹ اللہ تعالیٰ کی دی ہوئی توفیق سے خدام الاحمدیہ جرمنی اپنے خدام کو مستعدو کمربستہ رکھنے کے لیے مختلف قسم کی سرگرمیاں کرتی…

عالمی جماعتی خبریں
جماعت احمدیہ سلواکیہ کا پہلا جلسہ یوم خلافت

جماعت احمدیہ سلواکیہ کا پہلا جلسہ یوم خلافت

اللہ تعالیٰ کے فضل اور حضورِاقدس کی ہدایات کی روشنی میں جماعت احمدیہ جرمنی کو گذشتہ 25سال سے یورپ کے مختلف ممالک میں جماعت کے قیام کی توفیق مل رہی ہے۔ امسال اللہ تعالیٰ کے…

نظم
آپ کے وعدے کسی کل سے بندھے رہتے ہیں

آپ کے وعدے کسی کل سے بندھے رہتے ہیں

آپ کے وعدے کسی کل سے بندھے رہتے ہیںچاہنے والے اسی پل سے بندھے رہتے ہیں تنگ آ جاتی ہیں پلو سے لگی گرہیں بھیکیسے رشتے ہیں جو ململ سے بندھے رہتے ہیں صبح کی…

اقتباسات
اچھا صدقہ کیا ہے؟

اچھا صدقہ کیا ہے؟

بعض لوگ کہتے ہیں حافظہ بڑی عمر میں کمزور ہو جاتا ہے۔ مجھے یاد ہے ہمارے ایک استاد ہوتے تھے، انہوں نے ریٹائرمنٹ کے بعد قرآن کریم حفظ کیا اور ربوہ میں سائیکل کے ہینڈل…