یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰہَ وَکُوۡنُوۡا مَعَ الصّٰدِقِیۡنَ ﴿۱۱۹﴾ (التوبہ: 119) ترجمہ:اے لوگو! جو ایمان لائے ہو اللہ کا تقویٰ اختیار کرو اور صادقوں کے ساتھ ہو جاؤ۔ شیئر کریں WhatsApp
بزم ناصراتبات کہنے کا اچھا طریقہ اطفال کارنر اور حدیقة النساء کے بعد اب احمدی بچیوں اور واقفات نو کے لئے بزم ناصرات کے نام سے کالم کا آغاز کیا جارہا ہے۔ اس میں اپنا…
•مکرمہ صادقہ احمد۔ کینیڈا سے لکھتی ہیں۔مورخہ 7جولائی 2022ء باغ احمدیت کو سیراب کرنے میں پانی کی حکمت و فلسفہ پر، اداریہ، پڑھ کر دل و دماغ کی کھڑکیاں کھلتی چلی گئیں۔ ایسے لگا یہ…
مؤرخہ 27 مئی 2022ء بروز جمعہ جامعہ احمدیہ جرمنی میں مجلس ارشاد کے تحت ’’جلسہ یوم خلافت‘‘ کا انعقاد کیا گیا۔ جلسہ یوم خلافت کے لئے محترم عبداللہ واگس ہاؤزر صاحب، نیشنل امیر جماعت احمدیہ…
•مکرم عبد السمیع خان استاد جامعہ احمدیہ۔ گھانا لکھتے ہیں۔خاکسار کی بیٹی عزیزہ تنزیلہ سمیع کی تقریب نکاح ورخصتانہ 9 جولائی 2022ء کو جرمنی میں منعقد ہوئی۔ یہ تقریب ڈوگر ریسٹورینٹ Raunheim میں 2 بجے…
بنیادی مسائل کے جواباتقسط 26 سوال:۔ ایک دوست نے اصول فقہ کے قانون ’’قول صحابیٔ رسولﷺ شرعی حکم کے استنباط کیلئے دلیل ہے‘‘ کے بارہ میں حضور انور سے راہنمائی کی درخواست کی۔ جس پر…
ربط ہے جان محمدؐ سے مری جاں کو مدامخادموں اور ملازموں سے حسن سلوکقسط 31 ’’اے اللہ! مجھے مسکینی کی حالت میں زندہ رکھ اور مسکینی کی حالت میں موت دے۔ اور مجھے قیامت کے…
تیاری خاکسار مسعود احمد طاہر ایریا مشنری نے دو ماہ قبل اس ٹورنامنٹ کے انعقاد کا پروگرام بنایا۔ جس کے لئے پیارے آقا ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی خدمت اقدس میں ٹورنامنٹ کی کامیابی…
ساتھ تیرا ہؤا اگر محسوسمجھ کو ہو گا نہ یہ سفر محسوس حسنِ جاناں کا ذکر ہو تو زیستہونے لگتی ہے مختصر محسوس ہے گلِ سَر سَبَد رُخِ انورلمحہ لمحہ ہو تازہ تر محسوس کر…