• 23 اگست, 2025

آرکائیوز

ارشاد باری تعالیٰ
ارشاد باری تعالیٰ

ارشاد باری تعالیٰ

فَتَعٰلَی اللّٰہُ الۡمَلِکُ الۡحَقُّ ۚ وَلَا تَعۡجَلۡ بِالۡقُرۡاٰنِ مِنۡ قَبۡلِ اَنۡ یُّقۡضٰۤی اِلَیۡکَ وَحۡیُہٗ ۫ وَقُلۡ رَّبِّ زِدۡنِیۡ عِلۡمًا ﴿۱۱۵﴾ (طٰہٰ: 115) ترجمہ: پس اللہ سچا بادشاہ ہے، بہت رفیع الشان ہے، پس قرآن (کے…

عالمی جماعتی خبریں
سٹراسبرگ فرانس میں جماعت کی تبلیغی سرگرمیاں

سٹراسبرگ فرانس میں جماعت کی تبلیغی سرگرمیاں

خدا تعالیٰ کے فضل سے امسال رمضان میں جماعت سٹراس برگ کو افطار کے حوالے سے متعدد پروگرام منعقد کرکے اسلام احمدیت کا پیغام پھیلانے کی توفیق ملی۔ اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ۔ علاقہ کی اہم شخصیات کو…

مضامین
تبلیغ میں پریس اور میڈیا سے کس طرح کام لیا جاسکتا ہے (قسط 48)

تبلیغ میں پریس اور میڈیا سے کس طرح کام لیا جاسکتا ہے (قسط 48)

تبلیغ میں پریس اور میڈیا سے کس طرح کام لیا جاسکتا ہےذاتی تجربات کی روشنی میںقسط 48 دی انڈین ایکسپریس نے اپنی اشاعت 17 ستمبر 2010ء صفحہ13 پر 3 تصاویر کے ساتھ بیت الحمید مسجد…

مضامین
احکام خداوندی (قسط نمبر42)

احکام خداوندی (قسط نمبر42)

احکام خداوندیاللہ کے احکام کی حفاظت کرو (الحدیث)قسط نمبر42 حضرت مسیح موعود ؑ فرماتے ہیں:’’جو شخص قرآن کے سات سو حکم میں سے ایک چھوٹے سے حکم کو بھی ٹالتا ہے وہ نجات کا دروازہ…

نظم
غزل

غزل

تجھ سے کچھ اِس طرح ہوں وابستہروح جیسے بدن میں پیوستہ پیار کی اک نظر مری قیمتدیکھ! میں کس قدر ہؤا سَستا زیست کی ڈور ٹوٹ بھی جائےعشق سے پر نہ ہوں گے وارستہ دام…

اقتباسات
ج یہ ذمہ داری ہم احمدیوں پر سب سے زیادہ ہے

ج یہ ذمہ داری ہم احمدیوں پر سب سے زیادہ ہے

آج یہ ذمہ داری ہم احمدیوں پر سب سے زیادہ ہے کہ علم کے حصول کی خاطر زیادہ سے زیادہ محنت کریں، زیادہ سے زیادہ کوشش کریں۔ کیونکہ حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام…

مضامین
قرآنی انبیاء (قسط 18)

قرآنی انبیاء (قسط 18)

قرآنی انبیاءتو سردار جمیع انبیاء ہےقسط 18 ہمارے پیارے آقا حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی پر بہت کچھ لکھا گیا ہے۔ آپ کے چاہنے والوں نے ہر دور میں آپ کی…

اداریہ
’’اولاد کو مہمان سمجھنا چاہئے‘‘ (حضرت مسیح موعودؑ)

’’اولاد کو مہمان سمجھنا چاہئے‘‘ (حضرت مسیح موعودؑ)

’’اولاد کو مہمان سمجھنا چاہئے‘‘’’یہ (اولاد) سب خدا تعالیٰ کا مال ہے اور ہمارا اس میں کچھ تعلق نہیں‘‘ (حضرت مسیح موعودؑ) گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر پاکستان میں موجودہ سیاست کے کلچر میں گالی…

فقہ
فقہی کارنر

فقہی کارنر

سوال:۔ ایک عورت اپنا مہر نہیں بخشتی۔ جواب:۔ یہ عورت کا حق ہے اسے دینا چاہئے اول تو نکاح کے وقت ہی ادا کرے ورنہ بعد ازاں ادا کرنا چاہئے، پنجاب اور ہندوستان میں یہ…