• 26 اگست, 2025

آرکائیوز

افریقہ
رمضان المبارک 2022ء کے دوران جماعت احمدیہ سُرینام کی مساعی

رمضان المبارک 2022ء کے دوران جماعت احمدیہ سُرینام کی مساعی

رمضان المبارک 2022ء کے دوران جماعت احمدیہ سُرینام کی مساعیجماعتی تاریخ میں پہلی بار صدر مملکت کی مسجد آمد اور افطار میں شرکتالیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا میں جماعتی خبروں کی اشاعت ماہ صیام اپنی تمام…

ایشیا
کبابیر میں عید الفطر کی رونقیں

کبابیر میں عید الفطر کی رونقیں

سب سے پہلے خاکسار تمام دوستوں کی خدمت میں افراد جماعت کبابیر فلسطین کی جانب سے عید الفطر کی مناسبت سے دلی مبارکباد پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہا ہے عِیْد مُبَارَک تَقَبَّلَ اللّٰہُ…

اعلانات واطلاعات
درخواستِ دعا

درخواستِ دعا

مکرم ارشد محمود۔ نمائندہ الفضل آن لائن، یونان اطلاع دیتے ہیں کہمکرم جمیل احمد آف یونان کا مورخہ 23؍مئی 2022ء کا روڈ ایکسیڈنٹ ہوا تھا۔ پولیس نے ہسپتال پہنچایا حالت کافی سیریس ہے ایکسیڈنٹ ہونے…

نظم
مدینہ میں عبادت

مدینہ میں عبادت

حرم کی تو زیارت کر، مدینہ میں عبادت کرمحبت مانگ لے آکر، نہ اپنی یوں سیاست کرغلامان محمد ہیں مدینہ کی پنہ گہ میںیہاں دشمن اگر آئے تو اس کی بھی حفاظت کردرود اس پر،…

اقتباسات
عموماً تلاوت میں باقاعدگی کا مثبت جواب نہیں ہوتا

عموماً تلاوت میں باقاعدگی کا مثبت جواب نہیں ہوتا

ہمارے بچے عموماً ماشاء اللہ بڑی چھوٹی عمر میں قرآنِ کریم ختم کر لیتے ہیں۔ جن کی ماؤں کو زیادہ فکر ہوتی ہے کہ ہماری اولاد جلد قرآنِ کریم ختم کرے وہ اُن پر بڑی…

حضرت خلیفۃ المسیح الاوّلؓ
حیاتِ نورالدینؓ (قسط 2)

حیاتِ نورالدینؓ (قسط 2)

حیاتِ نورالدینؓعشق قرآن شریفقسط 2 حضرت خلیفۃ المسیح الاولؓ فرماتے ہیں: قرآن شریف کے ساتھ مجھ کو اس قدر محبت ہے کہ بعض وقت تو حروف کے گول گول دوائر مجھے زلفِ محبوب نظر آتے…

مضامین
قرآنی انبیاء (قسط 15)

قرآنی انبیاء (قسط 15)

قرآنی انبیاءدجلہ کنارےقسط 15 کشتی لمحہ بہ لمحہ نینو اسے دور ہو تی چلی جارہی تھی۔ سمندر بالکل پر سکون تھا اور یہ سفربڑے آرام سے کٹ جانے کی امیدتھی کہ اچانک تندوتیزہواؤں نے حملہ…

اداریہ
کتاب، تعلیم کی تیاری (قسط 44)

کتاب، تعلیم کی تیاری (قسط 44)

کتاب، تعلیم کی تیاریقسط 44 اس عنوان کے تحت درج ذیل تین عناوین پر حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ارشادات اکٹھے کئے جا رہے ہیں۔ اللہ تعالیٰ کے حضور ہمارے کیا فرائض ہیں؟ نفس…

فقہ
فقہی کارنر

فقہی کارنر

وباء جس سبب سے آئی ہے اسی سے جائے گی لاہور میں جو لوگ طاعون سے محفوظ رہنے کے لئے نماز پڑھنے کے واسطے زیارتیں لے کر نکلتے ہیں۔ ان کا ذکر ہورہا تھا۔ اس…