• 1 جولائی, 2025

آرکائیوز

مضامین
زنا ایک گناہ عظیم

زنا ایک گناہ عظیم

دوسری شرط بیعتزنا ایک گناہ عظیم میں دنیا پہ دیں کو مقدم کروں گااسی عہد پر اپنے قائم رہوں گاجئیوں گا مروں گا گروں گا پڑوں گامگر قول دے کر نہ ہر گز پھروں گا…

مضامین
بنیادی مسائل کے جوابات (نمبر46)

بنیادی مسائل کے جوابات (نمبر46)

بنیادی مسائل کے جواباتنمبر46 سوال: اردن سے ایک دوست نے سورۃ الرحمٰن کی آیت لَمۡ یَطۡمِثۡہُنَّ اِنۡسٌ قَبۡلَہُمۡ وَلَا جَآنٌّ کے حوالہ سے حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز سے دریافت کیا ہے کہ…

فقہ
فقہی کارنر

فقہی کارنر

ہر نو مسلم کے نام کی تبدیلی ضروری نہیں حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحبؓ تحریر کرتے ہیں کہ میر شفیع احمد صاحب دہلوی نے مجھ سے بذریعہ خط بیان کیا کہ ایک دفعہ ایک معزز…

مضامین
ایک سبق آموزبات

ایک سبق آموزبات

شائستگی ایک قابل عزت شخصیت کی ایک خاصیت اس کی شائستگی کہلاتی ہے۔ کہا جاتا ہے کہ شائستگی معاشرے کی گاڑی کے پہیوں میں دئیے جانے والے تیل کی طرح ہوتی ہے جس سے وہ…

مضامین
دعا کا تحفہ

دعا کا تحفہ

مصیبت میں اچھے بدلہ کی دُعا حضرت اُمّ سلمہؓ سے روایت ہے کہ ابو سلمہؓ کی وفات کے موقع پر رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں فرمایا کہ مصیبت کے وقت اِنَّا لِلّٰہِ وَ اِنَّاۤ…

اقتباسات
خلافت کا صحیح فہم و ادراک پیدا کرنا بھی مربیان کے کاموں میں سے اہم کام ہے

خلافت کا صحیح فہم و ادراک پیدا کرنا بھی مربیان کے کاموں میں سے اہم کام ہے

حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرماتے ہیں:خلافت کا صحیح فہم و ادراک پیدا کرنا بھی مربیان کے کاموں میں سے اہم کام ہے اور پھر عہدیداران کا کام ہے کہ وہ…

حضرت سلطان القلمؑ کے رشحاتِ قلم
شکر یہی ہے کہ سچے دل سے ان اعمال صالحہ کو بجا لاؤ

شکر یہی ہے کہ سچے دل سے ان اعمال صالحہ کو بجا لاؤ

یہ اللہ تعالیٰ کا کمال فضل ہے کہ اُس نے کامِل اور مکمّل عقائد ِصحیحہ کی راہ ہم کو اپنے نبی کریم صلّی اللہ علیہ وسلّم کے ذریعے بدوں مشقّت و محنت کے دکھائی ہے۔…

فرمانِ رسول ﷺ
تھوڑے پر شکر

تھوڑے پر شکر

مَنْ لَّمْ یَشْکُرِ الْقَلِیْلَ لَمْ یَشْکُرِ الْکَثِیْرَ وَمَنْ لَّمْ یَشْکُرِ النَّاسَ لَمْ یَشْکُرِ اللّٰہَ ترجمہ: جو تھوڑے پر شکر نہیں کرتا وہ زیادہ پر بھی شکر نہیں کرتا۔ جو بندوں کا شکر ادا نہیں کرتا…

ارشاد باری تعالیٰ
ارشاد باری تعالی

ارشاد باری تعالی

وَلَقَدۡ اٰتَیۡنَا لُقۡمٰنَ الۡحِکۡمَۃَ اَنِ اشۡکُرۡ لِلّٰہِ ؕ وَمَنۡ یَّشۡکُرۡ فَاِنَّمَا یَشۡکُرُ لِنَفۡسِہٖ ۚ وَمَنۡ کَفَرَ فَاِنَّ اللّٰہَ غَنِیٌّ حَمِیۡدٌ ﴿۱۳﴾ (لقمان: 13) ترجمہ: اور یقیناً ہم نے لقمان کو حکمت عطا کی (یہ کہتے…

حضرت خلیفۃ المسیح الاوّلؓ
بيعت وہ ہے جس ميں کامل اطاعت کي جائے

بيعت وہ ہے جس ميں کامل اطاعت کي جائے

حضرت خليفة المسيح الاول ؓ فرماتے ہيں کہ ’’کہا جاتا ہے کہ خليفہ کا کام صرف نماز پڑھا دينا اور يا پھر بيعت لے لينا ہے۔ يہ کام تو ايک مُلاّں بھي کر سکتا ہے…