حضرت بُسر بن ارطاۃؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول کریم ﷺ کثرت سے یہ دعا مانگا کرتے تھے : اَللّٰهُمَّ أَحْسِنْ عَاقِبَتَنَا فِي الْأُمُورِ كُلِّهَا، وَأَجِرْنَا مِنْ خِزْيِ الدُّنْيَا، وَعَذَابِ الْآخِرَةِ ترجمہ :۔اے اللّٰہ! ہمارا…
وَ اتَّبِعُوۡۤا اَحۡسَنَ مَاۤ اُنۡزِلَ اِلَیۡکُمۡ مِّنۡ رَّبِّکُمۡ مِّنۡ قَبۡلِ اَنۡ یَّاۡتِیَکُمُ الۡعَذَابُ بَغۡتَۃً وَّ اَنۡتُمۡ لَا تَشۡعُرُوۡنَ ﴿ۙ۵۶﴾ اَنۡ تَقُوۡلَ نَفۡسٌ یّٰحَسۡرَتٰی عَلٰی مَا فَرَّطۡتُّ فِیۡ جَنۡۢبِ اللّٰہِ وَ اِنۡ کُنۡتُ لَمِنَ السّٰخِرِیۡنَ ﴿ۙ۵۷﴾…
میرا سسرالمکرم محمد شمس الدین صاحب بھاگلپوری اور مکرمہ سیدہ صدیقہ بیگم صاحبہ کا ذکرِ خیر ایم اے فائنل کا امتحان دے کر لاہور ہوسٹل سے ربوہ اپنے گھر آئی تو چند دن کے بعد…
یاد رفتگانمکرم منیر احمد فرخ صاحب سابق امیر جماعت احمدیہ اسلام آبا دکی یاد میں خاکسار کو سیکرٹری مجلس عاملہ کے طور پر ان کے ساتھ کافی عرصہ کام کرنے کا موقع ملا اور میں…
خلافت نے کیا کونین کا مقصود آدم کوخلافت نے فرشتوں کا کیا مسجود آدم کوخدا کا ہاتھ پنہاں ہے خلافت کے ارادوں میںمرادیں حق کی شامل ہیں خلافت کی مرادوں میںخلافت شہپرِ پروازِ آدم کی…