مرا مقصود و مطلوب و تمنا خدمت خلق استہمیں کارم، ہمیں بارم، ہمیں رسمم ہمیں راہم اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے جماعت احمدیہ سیرالیون جہاں پیغامِ اسلام کو ہر خاص و عام تک…
محض اللہ تعالی کے فضل سے احمدیہ مسلم جماعت سیرالیون کو 19؍دسمبر 2020ء کو کینیما اور مکینی ریجنز میں نئی مساجد کے افتتاح کی توفیق ملی۔ الحمد للہ ان مساجد کا تعارف اور افتتاحی تقاریب…
محض اللہ تعالیٰ کے خاص فضل وکرم سے ماہ اکتوبر اور نومبر 2020میں جماعت احمدیہ مالی نے بانی اسلام حضرت اقدس محمدﷺ کی سیرت کے مختلف پہلوؤں کو اجاگر کرنے کے لیے ملک کےطو ل…
مرا مقصود و مطلوب و تمنّا، خدمت ِ خلق استجماعت احمدیہ مالٹا کے خدمت خلق کے پروگرام(قسط دوم) مغربی ممالک میں ماہِ دسمبر خاص اہتمام سے منایا جاتا ہے اور لوگ اپنے لئے، اپنے عزیزواقارب،…
خدا تعالیٰ نے حضرت مسیح موعودعلیہ السلام کو الہاماً خبر دی تھی کہ ’’میں تیری تبلیغ کو زمین کے کناروں تک پہنچاؤں گا‘‘ آج دنیا میں بسنے والا ہر احمدی اس بات کا گواہ ہے…
محض خدا تعالیٰ کے فضل و کرم سے مجلس انصار اللہ کینیڈا کو مؤرخہ 13دسمبر 2020ء کو نیشنل ورچوئل تعلیمی ریلی کےانعقاد کی توفیق ملی۔الحمدللہ علیٰ ذالک موجودہ کرونا وائرس کی وبا کے تناظر میں…
مرا مقصود و مطلوب و تمنّا، خدمت ِ خلق استجماعت احمدیہ مالٹا کے خدمت خلق کے پروگرام دورِ حاضر میں خداتعالیٰ کے فرستادہ حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام نے جہاں ہمیں دین کی…
محض اللہ تعالی کے فضل سے احمدیہ مسلم جماعت سیرالیون کو 16؍ دسمبر 2020ء کو لُنسر ریجن کی جماعت ماموسا (Mamusa) میں ایک نئی مسجد کے افتتاح کی توفیق ملی۔ الحمد للہ اس علاقہ میں…
حب الوطن من الایمانبرکینا فاسو کا قومی دن اور جامعۃ المبشرین برکینا فاسوکامارچ برکینا فاسو ،مغربی افریقہ کا ایک فرنچ ملک ہے جس کی حکومتی اور دفتری زبان فرنچ ہے۔ اس کا پہلا نام ریپبلک…
امسال کے آغاز میں ہی کرونا نے جب عالمی وبا کی صورت اختیار کی تو جہاں تمام ممالک کی معیشت بری طرح متاثر ہوئی وہاں تیسری دنیا کے ترقی پذیر ممالک خصوصاً افریقہ کے غریب…