بی بی سی ذرائع کے مطابق 7؍ فروری 2023ء پیر کی صبح شام کی سرحد کے قریب ترکی کے جنوب مشرقی علاقے اور وسطی ترکی میں ایک طاقتور اور مہلک زلزلہ آیا۔ یہ گازیانٹیپ شہر…
رمضان میں اپنے جائزے لیںازارشادات خطبات مسرور رمضان میں اپنی برائیوں کا جائزہ لیں حدیث میں آتاہے کہ آنحضرتﷺ نے فرمایا۔حضرت ابوہریرہؓ روایت کرتے ہیں۔ جس شخص نے رمضان کے روزے ایمان کی حالت میں…
ظاہری نفاست کا اثر حضرت مسیح موعودؑ فرماتے ہیں:انسانی فطرت میں یہ بات رکھی گئی ہے کہ وہ ہر کمال کی پیروی کرنا چاہتی ہے۔ دیکھ لو! انگریزوں کی نئی ایجادات سوئی، چاقو وغیرہ تک…
ہارجیت کھیل کے میدان میں وہی شخص تعریف کامستحق ہوتا ہے جوجیت سےپھولتا نہیں ہار سے روتا نہیں۔ جیتے تب بھی کھیلتا ہے۔ ہارے تب بھی کھیلتا ہے۔ (مرسلہ:مصباح عمر تماپوری۔ انڈیا ) شیئر کریں…
بخار سے نجات کی دُعا حضرت ابن عباسؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اُن کو مختلف دردوں اور بخار وغیرہ میں یہ دُعا سکھاتے تھے: بِسْمِ اللّٰہ ِ الْکَبِیْرِ نَعُوْذُ بِا…
حضرت مولوی خیرالدین بٹؓ آف نارووال ہمارے پیارے آقا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے 2012ء میں حضرت مسیح موعودؑ کے صحابہ کے بارے میں سلسلہ وار خطبات ارشاد فرمائے۔جن میں حضور انور…
ابتدائی تعارف خاکسار کی اہلیہ محترمہ امۃ السلام فردوس صاحبہ مرحومہ کی تاریخ پیدائش یکم جنوری 1952ءاحمد نگر ضلع چنیوٹ کی ہے۔ آپ مکرم خواجہ لطیف احمد صاحب کی بیٹی اور حضرت خواجہ محمد شریف…
میں اپنے پیاروں کی نسبتہرگز نہ کروں گا پسند کبھیمیں واحد کا ہوں دل دادہاور واحد میرا پیارا ہےگر تُو بھی واحد بن جائےتو میری آنکھ کا تارا ہےتُو ایک ہو ساری دنیا میںکوئی ساجھی…
آؤ! اُردو سیکھیںسبق نمبر79 مرکب صفات Compound adjectives ممکن ہے آؤ اردو سیکھیں کے قارین گزشتہ کئی اسباق سے جاری مرکب صفات کے سلسلے کی طوالت سے حیران ہوں۔ لیکن یہ حقیقت ہے کہ اردو…
آداب معاشرتتعزیت کے آدابقسط 16 جب کسی کی موت کی خبر سنیں تو اِنَّا لِلّٰہِ وَ اِنَّاۤ اِلَیۡہِ رٰجِعُوۡنَ کے الفاظ کہیں۔ جس کے معنی یہ ہیں کہ ہم اللہ کے ہیں اور ہم اسی…