• 29 اپریل, 2024
  1. صفحہ اول
  2. نظم

Category: نظم

نظم
بُخارِ دِل کا نام

بُخارِ دِل کا نام

بُخارِ دِل کا نام(کلام حضرت سید میر محمد اسماعیلؓ) بُخارِ دِل رکھا ہے نام اِس کاکہ آتِشدانِ دِل کا یہ دُھواں ہے کسی کے عشق نے جب پھونک ڈالاتو نکلی مُنہ سے یہ آہ و…

حضرت اقدس مسیح دوراں مرزا غلام احمد قادیانی
اشاعتِ دین بزورِ شمشیر حرام ہے

اشاعتِ دین بزورِ شمشیر حرام ہے

اب چھوڑ دو جہاد کا اے دوستو خیالدیں کیلئے حرام ہے اب جنگ اور قتال اب آگیا مسیح جو دیں کا امام ہےدیں کی تمام جنگوں کا اب اختتام ہے اب آسماں سے نورِ خدا…

نظم
ہمارا خلافت پہ ایمان ہے

ہمارا خلافت پہ ایمان ہے

ہمارا خلافت پہ ایمان ہےیہ ملّت کی تنظیم کی جان ہےاسی سے ہر اِک مشکل آسان ہےگریزاں ہے اِس سے جو نادان ہےہیں دانا تو سَو جاں سے اِس پر نثاررہیں گے خلافت سے وابستہ…

نظم
مرشد دعا کریں مرا انجام ہو بخیر

مرشد دعا کریں مرا انجام ہو بخیر

مرشد دعا کریں کہ خدا درگزر کرےدونوں جہاں میں پیار کی مجھ پر نظر کرےاپنا بنائے وہ مجھے اور معتبر کرےپتھر سے اس وجود کو لعل و گہر کرےمرشد خزاں کی شام ہوں میں آپ…

نظم
بندے کو خدا کیا لکھنا

بندے کو خدا کیا لکھنا

ظلمت کو ضیا، صرصر کو صبا، بندے کو خدا کیا لکھناپتھر کو گہر، دیوار کو در، کرگس کو ہما کیا لکھنااک حشر بپا ہے گھر گھر میں، دم گھٹتا ہے گنبد بے در میںاک شخص…

نظم
جاگ اے شرمسار! آدھی رات

جاگ اے شرمسار! آدھی رات

جاگ اے شرمسار! آدھی رات(کلام چوہدری محمد علی مضطر مرحوم) جاگ اے شرمسار! آدھی راتاپنی بگڑی سنوار آدھی رات یہ گھڑی پھر نہ ہاتھ آئے گیباخبر، ہوشیار! آدھی رات وہ جو بستا ہے ذرّے ذرّے…

نظم
موت

موت

موت(کلام حضرت مرزا بشیر احمدؓ) ہر ایک کو دکھاتی ہے اپنی بہار موتہر ایک ہی کے ہوتی ہے سر پر سوار موت پنجے سے اُس کے چھوٹ کر جائے کوئی کہاںپھیلائے جال بیٹھی ہے ہر…

حضرت اقدس مسیح دوراں مرزا غلام احمد قادیانی
شانِ احمدِ عربی صلی اللہ علیہ وسلم

شانِ احمدِ عربی صلی اللہ علیہ وسلم

شانِ احمدِ عربی صلی اللہ علیہ وسلم(کلام حضرت مسیح موعودؑ) زندگی بخش جامِ احمد ہےکیا ہی پیارا یہ نامِ احمد ہے لاکھ ہوں انبیاء مگر بخداسب سے بڑھ کر مقامِ احمد ہے باغِ احمد سے…

نظم
ہدیۂ  نعت بحضور سرورِ کائناتؐ

ہدیۂ  نعت بحضور سرورِ کائناتؐ

تکوینِ کائنات کا سامان آپؐ ہیںہر دعویٔ قرآن کی برہان آپؐ ہیں والصبح چہرہ آپؐ کا، واللیل زلف ہےحسنِ ازل کے جلوے کی لمعان آپؐ ہیں جس کی چمک کے سامنے لرزاں ہیں مہر و…

نظم
اسی کا نام زباں پہ ہو دم نکلتے ہوئے

اسی کا نام زباں پہ ہو دم نکلتے ہوئے

نگار صبح کی امید میں پگھلتے ہوئےچراغ خود کو نہیں دیکھتا ہے جلتے ہوئے وہ حسن اس کا بیاں کیا کرے جو دیکھتا ہوہر اک ادا سے کئی قد نئے نکلتے ہوئے وہ موجِ میکدۂ…