• 7 مئی, 2024
  1. صفحہ اول
  2. نظم

Category: نظم

نظم
ہر ایک دل ہے دُکھی جان اک عذاب میں ہے

ہر ایک دل ہے دُکھی جان اک عذاب میں ہے

ہر ایک دل ہے دُکھی جان اک عذاب میں ہےاجل تلاش میں امتحاں نصاب میں ہے اٹھائے پھرتا ہے ہر کوئی یاں صلیب اپنیدکھوں کا بوجھ سدا عالم شباب میں ہے کہانی حضرت انساں کی…

نظم
غزل

غزل

تجھ سے کچھ اِس طرح ہوں وابستہروح جیسے بدن میں پیوستہ پیار کی اک نظر مری قیمتدیکھ! میں کس قدر ہؤا سَستا زیست کی ڈور ٹوٹ بھی جائےعشق سے پر نہ ہوں گے وارستہ دام…

نظم
صل علیٰ نبینا۔صل علیٰ محمد

صل علیٰ نبینا۔صل علیٰ محمد

صَلِّ عَلٰی نَبِیِّنَا۔صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ(کلام حضرت نواب مبارکہ بیگمؓ ) میرے آقا مرے نبیٴ کریمبانئ پاک باز دینِ قویم شان تیری گمان سے بڑھ کرحسن و احسان میں نظیرِ عدیم تیری تعریف اور میں ناچیزگنگ ہوتی…

حضرت اقدس مسیح دوراں مرزا غلام احمد قادیانی
معرفت حق

معرفت حق

معرفت حق(کلام حضرت مسیح موعود علیہ السلام) آواز آ رہی ہے یہ فونو گراف سےڈھونڈو خدا کو دل سے نہ لاف و گزاف سے جب تک عمل نہیں ہے دلِ پاک و صاف سےکمتر نہیں…

نظم
الفضل خلافت کا ہے بازو بھی، زباں بھی

الفضل خلافت کا ہے بازو بھی، زباں بھی

الفضل کہ دن رات کی محنت سے گزر کرطے کر کے مسافات پہنچ جاتا ہے گھر گھردامن میں لیے علم و معارف کے یہ گوہرکرتا ہے رسا ذہن کو اور دل کو منوّرآوارہ خرد کے…

نظم
اخبار ہے اک ‘‘الفضل’’ کہ جس میں خیر کی خبریں پڑھتے ہیں

اخبار ہے اک ‘‘الفضل’’ کہ جس میں خیر کی خبریں پڑھتے ہیں

صد شکر کہ ہم اس گلشن میں آرام و سکوں سے رہتے ہیںصد شکر کہ ہم اُن میں سے نہیں جو دشتِ خار میں مرتے ہیںہاں ہم نے کیا ہے عہدِ وفا، ہاں ہم ہیں…

نظم
خوبصورت سب لباسوں میں ہے تقویٰ کا لباس

خوبصورت سب لباسوں میں ہے تقویٰ کا لباس

سادہ لفظوں میں کروں گا بات تم سے دوستودل پھٹا جاتا ہے میرا آج غم سے دوستوآئینہ دیکھا ہے کل شب بیٹھ کر تنہائی میںپیرہن ہی بہہ گیا پھر آنکھ کی دریائی میںسوچتا ہوں میرے…

نظم
خواہش کا کوئی باب مکمل نہیں ہوا

خواہش کا کوئی باب مکمل نہیں ہوا

خواہش کا کوئی باب مکمل نہیں ہوادیکھا ہے جو بھی خواب مکمل نہیں ہوا اس نے مرے جواب سے ڈھونڈا ہے پھر سوالجبکہ مرا جواب مکمل نہیں ہوا بے ہوش تھا پڑا رہا وہ آرزو…

نظم
پندونصیحت

پندونصیحت

پندونصیحت(کلام حضرت مرزا بشیر احمدؓ) اپنا غمخوار مجھ کو جان اے دوستمیرا کہنا کبھی تو مان اے دوست دنیائے دُوں سے مت لگانا دلچند روزہ ہے یہ جہان اے دوست پھول جتنے بھی چن سکے…

حضرت اقدس مسیح دوراں مرزا غلام احمد قادیانی
تاثیر صداقت

تاثیر صداقت

تاثیر صداقت(کلام حضرت مسیح موعودؑ) واہ رے زور صداقت خوب دکھلایا اثرہوگیا نانک نثار دین احمدؐ سربسر جب نظر پڑتی ہے اس چولہ کے ہر ہر لفظ پرسامنے آنکھوں کے آجاتا ہے وہ فرخ گہر…