• 26 اپریل, 2024
  1. صفحہ اول
  2. نظم

Category: نظم

نظم
خلافت دھوپ میں سایہ

خلافت دھوپ میں سایہ

خلافت ہی حفاظت ہے، خلافت ہی نگہبانیرہا گھاٹے میں وہ جس نے یہ نعمت ہی نہ پہچانی خلافت دھوپ میں سایہ، خلافت غم میں غمخوارییہ چشمہ ہے محبت کا جو سب دنیا میں ہے جاری…

نظم
وہ اتنا پیارا ہے

وہ اتنا پیارا ہے

خوشی کے پھول اگائے، وہ اتنا پیارا ہےگلے سے سب کو لگائے، وہ اتنا پیارا ہے وہ میرے ساتھ ہو تو دکھ کوئی زمانے کانہ میرے پاس بھی آئے، وہ اتنا پیارا ہے وہ شخص…

نظم
تیری تصویر اگر تیرا بدل ہو جا ئے

تیری تصویر اگر تیرا بدل ہو جا ئے

تیری تصویر اگر تیرا بدل ہو جائےمیری ہر شام ہی پھر شامِ غزل ہو جائے جو بھی جاتا ہے تری بزم کا ہو رہتا ہےجو بھی چاہے کہ اٹھے، آج سے کل ہو جائے آج…

نظم
اے مسیح ا لزماں!

اے مسیح ا لزماں!

اے مسیح الزماں! اے مسیح الزماں!تیرے دم سے اجالا ہوا ہے یہاںہر طرف تیرگی اور ظلمات تھیںتیرے آنے سے روشن ہوا ہے جہاں تُو نے دینِ ہدیٰ کو نمایاں کیاتو نے شمعِ ہدیٰ کو فروزاں…

نظم
انقطاع الی اللہ

انقطاع الی اللہ

انقطاع الی اللہ(کلام حضرت مرزا بشیر احمدؓ) سر پر کھڑی ہے موت ذرا ہوشیار ہوایسا نہ ہو کہ توبہ سے پہلے شکار ہو زندہ خدا سے دل کو لگا اے عزیزِ منکیا اُس سے فائدہ…

حضرت اقدس مسیح دوراں مرزا غلام احمد قادیانی
تعلق باللہ

تعلق باللہ

تعلق باللہ(کلام حضرت مسیح موعودؑ) کبھی نصرت نہیں ملتی درِ مولیٰ سے گندوں کوکبھی ضائع نہیں کرتا وہ اپنے نیک بندوں کو وُہی اُس کے مُقرَّب ہیں جو اپنا آپ کھوتے ہیںنہیں راہ اُس کی…

نظم
التجاء بحضور الٰہی

التجاء بحضور الٰہی

اے مرے پیارے، مرے محسن، مرے قادر خدا!مجھ کو تو نے نعمتوں کا اک بڑا حصہ دیا تیری رہ میں گھر سے میں نکلا ہوں میرے رہنمامجھ پہ اپنا فضل کر اور قرب کر مجھ…

نظم
شہدائے احمدیت

شہدائے احمدیت

یہ مت سوچو پیار میں ہم نے کیا کھویا کیا پایا ہےمن کی دولت ہاتھ آئی ہے، باقی سب تو مایا ہے عشق محمدؐ کامل ہو کر احمد میں در آیا ہےقومِ احمد تیرے سر…

نظم
میری آنکھیں ہر پل نور کے حالے بُنتی رہتی ہیں

میری آنکھیں ہر پل نور کے حالے بُنتی رہتی ہیں

میری آنکھیں ہر پل نور کے حالے بُنتی رہتی ہیںہونٹوں کے پربت سے تیرے ذکر کی ندیاں بہتی ہیں دل کُٹیا میں اِک تیرے ہی نام کی شمع جلتی ہےایک پجارن شب بھر اس میں…

نظم
نعت رسول مقبولؐ

نعت رسول مقبولؐ

تُو ہی مصطفٰی ہے، تُو ہی مجتبیٰ ہےمیرے سامنے جو ترا نقشِ پا ہے زمان و مکاں کا جو یہ سلسلہ ہےرقم ہے ترا نام لوح و قلم پر تری ذات میں عکسِ ربّ العُلیٰ…