• 27 اپریل, 2024
  1. صفحہ اول
  2. نظم

Category: نظم

نظم
مَئے عِشق خدا میں سخت مخمور رہتا ہوں

مَئے عِشق خدا میں سخت مخمور رہتا ہوں

مَئے عِشق خدا میں سخت مخمور رہتا ہوںیہ ایسا نشّہ ہے جس میں کہ ہر دم چُور رہتا ہُوںوُہ ہے مجھ میں نہاں غیروں سے پردہ ہے اسے لازمتبھی تو چشمِ بد بیناں سے میں…

حضرت اقدس مسیح دوراں مرزا غلام احمد قادیانی
منظوم کلام حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ و السلام

منظوم کلام حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ و السلام

ہے شکر رب عز و جل خارج از بیاںجس کے کلام سے ہمیں اس کا ملا نشاں وہ روشنی جو پاتے ہیں ہم اُس کتاب میںہو گی نہیں کبھی وہ ہزار آفتاب میں اس سے…

نظم
در مدح حضرت مصلح موعودؓ

در مدح حضرت مصلح موعودؓ

اے تخیّل گر رسائی پر تجھے کچھ ناز ہےتا سرِ عرشِ بریں تیری اگر پرواز ہےشاخ ہائے سدرہ پر گر تُو نشیمن ساز ہےعالمِ ملکوت سے تُو کچھ اگر ہم راز ہےتو مرے محمود کے…

نظم
پسر موعود

پسر موعود

بارگاہِ ایزدی میں مہدیٔ آخر زماںگڑگڑائے عظمت اسلام ہو یا رب عیاںتھی نِدا غیبی ملے گا تجھ کو رحمت کا نشاںایک بیٹا یعنی تقدیسِ حَرم کا پاسباںگھر میں عیسیٰ کے ہوا پیدا وہی موعود دیکھ!حاملِ…

نظم
اے فضلِ عمر

اے فضلِ عمر

اے فضل عمر تیرے اوصاف کریمانہبتلا ہی نہیں سکتا میرا فکرِ سخندانہہر روز تو تجھ جیسے انسان نہیں لاتییہ گردشِ روزانہ یہ گردش دورانہڈھونڈیں تو کہاں ڈھونڈیں پائیں تو کہاں پائیںسلطانِ بیاں تیرا اندازِ خطیبانہدکھ…

نظم
شمع ہاتھوں میں ہے خلافت کی

شمع ہاتھوں میں ہے خلافت کی

شمع ہاتھوں میں ہے خلافت کیراہ ہم نے چنی صداقت کیتو نے رستہ چنا اندھیروں کاہم نے پائی ضیاء خلافت کیمیں فسانہ نہیں ہوں دنیا کااک کہانی ہوں میں حقیقت کیکیا بتاؤں میں آج کا…

نظم
ٹلتی ہیں یہ آفات بھی جب آقا دعا دے

ٹلتی ہیں یہ آفات بھی جب آقا دعا دے

’’دیوانوں کی فہرست میں اک نام بڑھادے‘‘قدموں میں خلیفہ کے تُو مجھ کو بھی جگہ دےجس راہ سے عشاق کا یہ کارواں گزرےمولا مجھے اس راہ کی تُو خاک بنا دےصد رشک کے قابل ہیں…

نظم
سخنوروں کے شہر میں وہ شہ سُخن کمال است

سخنوروں کے شہر میں وہ شہ سُخن کمال است

سخنوروں کے شہر میں وہ شہ سُخن کمال استگُلاب تو ہزار ہیں وہ گُل بدن کمال استمِرے لیے وہی تو ہے متاعِ جاں جمالِ زیستاگر وہ ساتھ چھوڑ دے، مِرے لیے جہان نیستسنو گے اُسکی…

حضرت اقدس مسیح دوراں مرزا غلام احمد قادیانی
منظوم کلام حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ و السلام

منظوم کلام حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ و السلام

ہمیں اُس یار سے تقویٰ عطا ہےنہ یہ ہم سے کہ احسانِ خدا ہےکرو کوشش اگر صدق و صفا ہےکہ یہ حاصل ہو جو شرطِ لقا ہےہر اک نیکی کی جڑھ یہ اتّقا ہےاگر یہ…

نظم
فرصت ملی ہے کب مجھے اب تک پڑے ہیں کام

فرصت ملی ہے کب مجھے اب تک پڑے ہیں کام

فرصت ملی ہے کب مجھے اب تک پڑے ہیں کامکیسے کہوں کہ میرا ہے سب کچھ اسی کے نامباقی ہیں وہ جو اوروں کے پُرسانِ حال ہیںساقی نے سب کے بھر دئیے خالی ہے میرا…