غزل آپؐ کے لئے(کلام حضرت خلیفة المسیح الرابعؒ) گلشن میں پھول، باغوں میں پھل آپؐ کے لئےجھیلوں پہ کھل رہے ہیں کنول آپؐ کے لئے میری بھی آرزو ہے، اِجازت ملے تو میںاَشکوں سے اِک پروؤں…
ہم آن ملیں گے متوالو!کلام حضرت خلیفة المسیح الرابعؒ ہم آن ملیں گے متوالو، بس دیر ہے کل یا پرسوں کیتم دیکھو گے تو آنکھیں ٹھنڈی ہوں گی، دید کے ترسوں کی ہم آمنے سامنے…