• 18 مئی, 2025
  1. صفحہ اول
  2. اقتباسات

Category: اقتباسات

اقتباسات
آخری دو آیات کافی ہیں

آخری دو آیات کافی ہیں

حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرماتے ہیں:پس یہ جو فرمایا ہے کہ یہ آخری دو آیات کافی ہیں۔ یہ صرف پڑھ لینے سے نہیں بلکہ پہلی آیت میں ایمان پر مضبوط…

اقتباسات
’’کىڑى کے گھر نارائن آىا‘‘

’’کىڑى کے گھر نارائن آىا‘‘

حضرت خلىفۃ المسىح الخامس اىدہ اللہ تعالىٰ بنصرہ العزىز فرماتے ہىں:حضرت شىخ زىن العابدىن صاحبؓ بىان کرتے ہىں کہ: اىک مىرے بھائى مہر على صاحب آٹھوىں جماعت مىں پڑھتے تھے۔ وہ بىمار ہو گئے۔ چھ…

اقتباسات
والدین کی بچوں کے لئے دعا

والدین کی بچوں کے لئے دعا

حضورانور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے فرمایا:…… یہاں میں ضمناً ذکر کر دوں۔ گو ضمناً ہے مگر میرے نزدیک اس کا ایک حصہ ہی ہے کہ اگر والدین کی دعا اپنے بچوں کے لئے…

اقتباسات
والہانہ محبت

والہانہ محبت

حضرت خلىفۃ المسىح الخامس اىدہ اللہ تعالىٰ بنصرہ العزىز فرماتے ہىں:حضرت مولوى محب الرحمٰن  صاحب بىان فرماتے ہىں کہ: مَىں حضرت والد صاحب کے ہمراہ ننانوے (1899ء مىں) قادىان گىا۔ بٹالہ سے یکّے پر سوار…

اقتباسات
انسان کى تو کوئى حىثىت ہى نہىں ہے

انسان کى تو کوئى حىثىت ہى نہىں ہے

انسان کى تو کوئى حىثىت ہى نہىں ہے۔ کس بات کى اکڑ فوں ہے۔ بعض لوگ کنوىں کے مىنڈک ہوتے ہىں، اپنے دائرہ سے باہر نکلنا نہىں چاہتے۔ اوروہىں بىٹھے سمجھ رہے ہوتے ہىں کہ…

اقتباسات
’’یہ شخص میرا سچا عاشق ہے‘‘

’’یہ شخص میرا سچا عاشق ہے‘‘

حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرماتے ہیں:حضرت شیخ اصغر علی صاحبؓ بیان کرتے ہیں کہ عام طور پر حضرت اقدس علیہ السلام سے جب باہر سے آئے ہوئے دوست واپسی کی…

اقتباسات
دشمنانِ اسلام قرآن کی تعلیم اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر حملے کر رہے ہیں

دشمنانِ اسلام قرآن کی تعلیم اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر حملے کر رہے ہیں

حضرت امیرالمؤمنین خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرماتے ہیں:’’میں نے جب جماعتوں کو کہا کہ دشمنانِ اسلام قرآن کی تعلیم اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر حملے کر رہے ہیں تو…

اقتباسات
سچے عاشق

سچے عاشق

حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرماتے ہیں:حضرت مولوی سکندر علی صاحبؓ بیان کرتے ہیں کہ ایک دن قادیان میں آ کر رہنے سے پہلے بندہ یہاں آیا ہوا تھا۔ (یہ مستقل…

اقتباسات
باقاعدہ قرآنِ کریم کی تلاوت کرنے کی عادت ڈالیں

باقاعدہ قرآنِ کریم کی تلاوت کرنے کی عادت ڈالیں

ہمارے بچے عموماً ماشاء اللہ بڑی چھوٹی عمر میں قرآنِ کریم ختم کر لیتے ہیں۔ جن کی ماؤں کو زیادہ فکر ہوتی ہے کہ ہماری اولاد جلد قرآنِ کریم ختم کرے وہ اُن پر بڑی…

اقتباسات
آنحضور کے عاشق صادق حضرت مسیح موعودؑ ہی ایمان کو ثریا سے لے کر واپس آئے

آنحضور کے عاشق صادق حضرت مسیح موعودؑ ہی ایمان کو ثریا سے لے کر واپس آئے

حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرماتے ہیں:حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام نے شرائطِ بیعت کی دسویں شرط میں اپنے سے تعلق اور محبت اور اخوت کو اُس معیار تک پہنچانا…