سىدۃ النساء حضرت ام المؤمنىن (نصرت جہاں بىگم صاحبہ) رضى اللہ تعالىٰ عنہا اور خاندان کے اراکىن علىوال کى نہر پر سىر کے واسطے تشرىف لے گئے۔ جہاں سے شام کے قرىب واپسى ہوئى۔ بٹالہ…
• حضرت مسىح موعود ؑنے اپنى کتاب تجلىات الہىہ مىں تحرىر فرماىا کہ’’خدا تعالىٰ نے مجھے بار بار خبر دى ہے کہ وہ مجھے بہت عظمت دے گا اور مىرى محبت دلوں مىں بٹھائے گا…
حضرت اقدس مسىح موعود علىہ الصلوٰ ۃ والسلام فرماتے ہىں کہ:’’فحشاء کے سوا باقى تمام کج خلقىاں اور تلخىاں عورتوں کى برداشت کرنى چاہئىں اور فرماىا ہمىں تو کمال بے شرمى معلوم ہوتى ہے کہ…
’’اس جماعت کو تیار کرنے سے غرض یہی ہے کہ زبان، کان، آنکھ اور ہر ایک عضو میں تقویٰ سرایت کر جاوے، تقویٰ کا نور اس کے اندر اور باہر ہو، اخلاق حسنہ کا اعلیٰ…
ارشادات حضرت مسیح موعودؑدربارہ مختلف ممالک و شہورقسط6 ارشادات برائے ہوشىار پور اور جالندھر حضرت مسىح موعودؑ فرماتے ہىں:مىں نے سنا ہے کہ جب اول ہى اول انگر ىز آئے تو ہوشىار پور مىں کسى…
حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام فرماتے ہیں:’’ہمیں حکم ہے کہ تمام احکام میں، اخلاق میں، عبادات میں، آنحضرتﷺ کی پیروی کریں۔ پس اگر ہماری فطرت کو وہ قوتیں نہ دی جاتیں جو آنحضرتﷺ کے…
یہ ایک واقعی امر ہے کہ مسلمانوں کو خدا اور رسول کا حکم ہے کہ جس گورنمنٹ کے ماتحت ہوں وفاداری سے اسکی اطاعت کریں۔مَیں نے اپنی کتابوں میں یہ شرعی احکام مفصل بیان کر…
’’مَىں اپنى جماعت کو نصىحت کرتا ہوں کہ تکبر سے بچو کىونکہ تکبر ہمارے خداوند ذوالجلال کى آنکھوں مىں سخت مکروہ ہے۔ مگر تم شاىد نہىں سمجھوگے کہ تکبر کىا چىز ہے۔ پس مجھ سے…
حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام فرماتے ہیں :’’میرا انکار میرا انکار نہیں ہے بلکہ یہ اﷲ اور اس کے رسُول صلے اللہ علیہ وسلم کا انکار ہے۔ کیونکہ جو میری تکذیب کرتا ہے وہ…
’’خاتم النبییّن کا لفظ جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر بولا گیا ہے۔ بجائے خود چاہتا ہے اور بالطّبع اسی لفظ میں یہ رکھا گیا ہے کہ وہ کتاب جو آنحضرت صلی اللہ علیہ…