’’اسی طرح عورتوں اور بچوں کے ساتھ تعلقات اور معاشرت میں لوگوں نے غلطیاں کھائی ہیں اور جادہ ٔ مستقیم سے بہک گئے ہیں۔ قرآن شریف میں لکھا ہے کہ وَعَاشِرُوْ ھُنَّ بِالْمَعْرُوْفِ مگر اب…
ارشادات حضرت مسیح موعودؑبابت مختلف ممالک وشہورقسط 9 ارشادات برائے بٹالہ حضرت مسىح موعودؑ فرماتے ہىں:٭ اب ہم اپنى جماعت کو اور تمام سننے والوں کو بڑى صفائى اور وضاحت سے سناتے ہىں کہ سلطنت…
حضرت اقدس مسىح موعود علىہ الصلوٰۃ والسلام فرماتے ہىں کہ’’شرع مىں سود کى ىہ تعرىف ہے کہ اىک شخص اپنے فائدے کے لئے دوسرے کو روپىہ قرض دىتا ہے اور فائدہ مقرر کر تا ہے۔…
حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں کہ:’’صحبت میں بڑا شرف ہے۔ اس کی تاثیر کچھ نہ کچھ فائدہ پہنچا ہی دیتی ہے۔ کسی کے پاس اگر خوشبو ہو تو پاس والے کو بھی…
’’دین تو چاہتا ہے مصاحبت ہو پھر مصاحبت سے گریز ہو تو دینداری کے حصول کی امید کیوں رکھتا ہے؟ ہم نے بار ہا اپنے دوستوں کو نصیحت کی ہے اور پھر کہتے ہیں کہ…
ىہ اىک واقعى امر ہے کہ مسلمانوں کو خدا اور رسول کا حکم ہے کہ جس گورنمنٹ کے ماتحت ہوں وفادارى سے اسکى اطاعت کرىں۔ مَىں نے اپنى کتابوں مىں ىہ شرعى احکام مفصل بىان…
اس دن میں ہر ایک مسلمان پر فرض ہے کہ مسجد میں حاضر ہو اور دینی وصایا کو سنے اور اپنے ایمان کو تازہ کرے اور اپنی معلومات کو بڑھاوےآپ دیکھتے ہیں کہ اس نحوست…
گناہ کیا چیز ہے۔ اللہ تعالیٰ کی خلاف مرضی کرنا اور ان ہدایتوں کو جو اس نے اپنے پیغمبروں خصوصاً آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی معرفت دی ہیں توڑنا اور دلیری سے ان ہدایتوں کی…
ارشادات حضرت مسیح موعودؑبابت مختلف ممالک وشہورقسط8 ارشادات برائے گورداسپور بعد نماز عىد الفطر ظہر کے وقت جب حضرت اقدس مسجد مىں تشرىف لائے تو بعض احباب نے ذکر کىا کہ گورداسپور مىں چند اىک…