• 4 مئی, 2024
  1. صفحہ اول
  2. حضرت سلطان القلمؑ کے رشحاتِ قلم

Category: حضرت سلطان القلمؑ کے رشحاتِ قلم

حضرت سلطان القلمؑ کے رشحاتِ قلم
علم الابدان اور علم الادیان کا گہرا تعلق

علم الابدان اور علم الادیان کا گہرا تعلق

ایک دفعہ مجھے بعض محقق اور حاذق طبیبوں کی بعض کتابیں کشفی رنگ میں دکھلائی گئیں جو طب جسمانی کے قواعد کلیّہ اور اصول علمیہ اور ستہّ ضروریہ وغیرہ کی بحث پر مشتمل اور متضمن…

حضرت سلطان القلمؑ کے رشحاتِ قلم
عورتوں کا حق وراثت

عورتوں کا حق وراثت

اىک شخص اپنى منکوحہ سے مہر بخشوانا چاہتا تھا مگر وہ عورت کہتى تھى تو اپنى نصف نىکىاں مجھے دىدے تو بخش دوں۔ خاوند کہتا رہا کہ مىرے پاس حسنات بہت کم ہىں بلکہ بالکل…

حضرت سلطان القلمؑ کے رشحاتِ قلم
اپنے بھائىوں کى پردہ پوشى کرو

اپنے بھائىوں کى پردہ پوشى کرو

’’اىک چھوٹى سى کتاب مىں لکھا دىکھا ہے کہ اىک بادشاہ قرآن لکھا کرتا تھا ۔ اىک مُلّاں نے کہا کہ ىہ آىت غلط لکھى ہے۔ بادشاہ نے اُس وقت اس آىت پر دائرہ کھىنچ…

حضرت سلطان القلمؑ کے رشحاتِ قلم
تلاش رشتہ کے لئے ضروری ہدایات

تلاش رشتہ کے لئے ضروری ہدایات

’’رشتہ ناطہ میں یہ دیکھنا چاہئے کہ جس سے نکاح کیا جاتا ہے وہ نیک بخت اور نیک وضع آدمی ہے اور کسی ایسی آفت میں مبتلا تو نہیں جو موجب فتنہ ہو۔ اور یاد…

حضرت سلطان القلمؑ کے رشحاتِ قلم
؎ بدي پر غير کي ہر دم نظر ہے

؎ بدي پر غير کي ہر دم نظر ہے

؎بدي پر غير کي ہر دم نظر ہےمگر اپني بدي سے بے خبر ہے ’’ہماري جماعت کو چاہئے کہ کسي بھائي کا عيب ديکھ کر اس کے لئے دعا کريں۔ليکن اگروہ دعا نہيں کرتے اور…

حضرت سلطان القلمؑ کے رشحاتِ قلم
مالى قربانى مىں اخلاص

مالى قربانى مىں اخلاص

’’مَىں اپنى جماعت کے محبت اور اخلاص پر تعجب کرتا ہوں کہ ان مىں سے نہاىت ہى کم معاش والے جىسے مىاں جمال الدىن اور خىرالدىن اور امام الدىن کشمىرى مىرے گاؤں سے قرىب رہنے…

حضرت سلطان القلمؑ کے رشحاتِ قلم
ارشادات حضرت مسیح موعودؑ بابت مختلف ممالک وشہور (قسط 7)

ارشادات حضرت مسیح موعودؑ بابت مختلف ممالک وشہور (قسط 7)

ارشادات حضرت مسیح موعودؑبابت مختلف ممالک وشہورقسط7 ارشاد برائے بوٹر حضرت مسىح موعودؑ فرماتے ہىں:چوتھى شرط امن ہے۔ ىہ امن کى شرط انسان کے اپنے اختىار مىں نہىں ہے۔ جب سے دنىا پىدا ہوئى ہے…

حضرت سلطان القلمؑ کے رشحاتِ قلم
اعجاز کلام کے کمالات قرآن شرىف پر ختم ہوگئے

اعجاز کلام کے کمالات قرآن شرىف پر ختم ہوگئے

’’خاتم النبىىّن کا لفظ جو آنحضرت صلى اللہ علىہ وسلم پر بولا گىا ہے۔ بجائے خود چاہتا ہے اور بالطّبع اسى لفظ مىں ىہ رکھا گىا ہے۔ کہ وہ کتاب جو آنحضرت صلى اللہ علىہ…

حضرت سلطان القلمؑ کے رشحاتِ قلم
دىن کو دنىا پر مقدم رکھىں

دىن کو دنىا پر مقدم رکھىں

قُلۡ اِنۡ کَانَ اٰبَآؤُکُمۡ وَ اَبۡنَآؤُکُمۡ وَ اِخۡوَانُکُمۡ وَ اَزۡوَاجُکُمۡ ۔۔۔ (التوبہ: 24) ىعنى ان کو کہدے کہ اگر تمہارے باپ اور تمہارے بىٹے اور تمہارے بھائى اور تمہارى عورتىں اور تمہارى برادرى اور تمہارےوہ…

حضرت سلطان القلمؑ کے رشحاتِ قلم
خاتم النبىىن کے حقىقى معنىٰ

خاتم النبىىن کے حقىقى معنىٰ

’’ہمىں اللہ تعالىٰ نے وہ نبى دىا جو خاتم المومنىنؐ، خاتم العارفىنؐ اور خاتم النبىىنؐ ہے اور اسى طرح پر وہ کتاب اس پر نازل کى جو جامع الکتب اور خاتم الکتب ہے۔ رسول اللہ…