بنیادی مسائل کے جواباتقسط 43 سوال:۔ آسٹریا کی ایک خاتون نے حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی خدمت اقدس میں لکھا کہ مختلف ثقافتوں کے لوگوں، مسلمان علماء، بعض اسلامی فرقوں نیز کئی…
ربط ہے جان ِمحمد سے مری جاں کو مداممحبت سب کے لئے نفرت کسی سے نہیںقسط 47 محبت، نرمی، رفق، لطافت، بردباری، آسانی، سہولت، نفع پہنچانا، ملائمت، درگزر کرنا، معاف کرنا، بخش دینا، بھلائی سوچنا…
حضرت عبد اللہ بن مغفلؓ سے مروی ہے، وہ بیان کرتے ہیں ہیں کہ آنحضور ﷺ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ نے حضرت آدم کی تخلیق سے قیامت تک دجال کے فتنے سے عظیم فتنہ روئے زمین…
قرآن شریف پڑھ کر بخشنا ثابت نہیں حضرت مسیح موعودؑ نے فرمایا:’’مُردوں کو ثواب پہنچانے کے واسطے صدقہ و خیرات دینا چاہئے اور اُن کے حق میں دعائے مغفرت کرنی چاہئے۔ قرآن شریف پڑھ کر مُردوں…
لہجہ الفاظ سے زیادہ لہجے کی اہمیت ہے جو دل جیت بھی لیتا ہے اور دل چیر بھی دیتا ہے۔ (مرسلہ: مصباح عمر تماپوری انڈیا) شیئر کریں WhatsApp
تیز بارش سے بچنے کی دُعا حضرت انس بن مالکؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم دُعا سے مسلسل ایک ہفتہ کی طویل بارش کے بعد اگلے جمعہ ایک سائل نے…
کَتَبَ اللّٰہُ لَاَغۡلِبَنَّ اَنَا وَرُسُلِیۡ (المجادلہ: 22) ترجمہ: اللہ نے لکھ رکھا ہے کہ ضرور مَیں اور میرے رسول غالب آئیں گے۔ شیئر کریں WhatsApp
مکرم طاہر مہدی۔ مینجر الفضل انٹرنیشنل یہ افسوس ناک اطلاع بھجواتے ہیں:میرے خالہ زاد بھائی مکرم چوہدری مختار احمد صاحب وڑائچ ابن مکرم حاجی محمد شفیع صاحب وڑائچ چک 9 شمالی ضلع سرگودھا 27؍نومبر 2022ء…