• 7 جولائی, 2025

آرکائیوز

نظم
قرآن کی تلاوت

قرآن کی تلاوت

رہبر ہے رہبری ہے قرآن کی تلاوتہر صبح سر خوشی ہے قرآن کی تلاوت لگتا ہے ایسے جیسے خوشبو خدا کی لائیایماں کی تازگی ہے قرآن کی تلاوت معبود اور بندے کے درمیاں لڑی ہےاک…

اقتباسات
دنیا کی اکثریت دین سے دور ہٹ گئی ہے

دنیا کی اکثریت دین سے دور ہٹ گئی ہے

آجکل ہم دیکھتے ہیں کہ دنیا کی اکثریت دین سے دور ہٹ گئی ہے اس لئے ان کے برائی اور اچھائی کے معیار بھی بدلتے جا رہے ہیں۔ مثلاً اس زمانے میں ہم دیکھتے ہیں…

مضامین
دین العجائز ہی انسان کو ٹھوکروں سے بچاتا ہے

دین العجائز ہی انسان کو ٹھوکروں سے بچاتا ہے

نازمت کر اپنے ایماں پر کہ یہ ایمان نہیںاس کو ہیرا مت گماں کر ہے یہ سنگ ِکوہسار (براہىن احمدىہ، روحانى خزائن جلد21 صفحہ136۔137) ذکر آتا ہے کہ ایک بوڑھی عورت راستے میں کھڑے ایک…

مضامین
حضرت مولوی فتح محمد خانؓ

حضرت مولوی فتح محمد خانؓ

حضرت مولوی فتح محمد خان لدھیانویؓ۔ گوجرانوالہ حضرت مولوی فتح محمد خان صاحبؓ ولد امام الدین اصل میں موضع چنگن تحصیل و ضلع لدھیانہ کے رہنے والے تھے۔ ابتدائی تعلیم کے بعد دینی تعلیم سے…

اداریہ
اگر بارش کے یہ قطرے گن سکتے ہو تو میرے احسان بھی گن سکو گے

اگر بارش کے یہ قطرے گن سکتے ہو تو میرے احسان بھی گن سکو گے

اگر بارش کے یہ قطرے گن سکتے ہو تو میرے احسان بھی گن سکو گے(الہام مسیح موعود) حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں کہایک بار میرے جی میں آیا کہ اللہ نے جو انعام…

فقہ
فقہی کارنر

فقہی کارنر

بیمار کا مسلسل اخراج ِریح ناقضِ وضو نہیں حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد ؓ تحریر کرتے ہیں کہ ڈاکٹر میر محمد اسمٰعیل صاحب نے مجھ سے بیان کیا کہ ایک دفعہ کسی وجہ سے مولوی…

مضامین
ایک سبق آموزبات

ایک سبق آموزبات

دین اور دنیا جو شخص دین کو دنیا پر مقدم رکھے گا اللہ تعالیٰ دنیا اس کے قدموں میں ڈال دے گا اور فراخی کے دروازے اس پر کھول دئے جائیں گے۔ (مرسلہ: شکیل احمد…

مضامین
دعا کا تحفہ

دعا کا تحفہ

صبح و شام کی دعائیں حضرت عبد اللہ ؓ بن غنّام راویت کرتے ہیں ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص صبح و شام یہ کلمات پڑھتا ہے اُس نے…

اقتباسات
ہمیں اپنی حالتوں پر غور کرنا چاہئے

ہمیں اپنی حالتوں پر غور کرنا چاہئے

ہمیں اپنی حالتوں پر غور کرنا چاہئےاپنے نفس سے بعض سوالات کرنے کی تلقین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرماتے ہیں:پھر سوال یہ ہے کہ کیا ہم اپنوں اور غیروں سب…