• 21 اگست, 2025

آرکائیوز

اداریہ
اخبار الفضل کا اجرا۔مصلح موعودؓ کا ایک کارنامہ

اخبار الفضل کا اجرا۔مصلح موعودؓ کا ایک کارنامہ

’’سوانح فضل عمر جلد اوّل‘‘ کا اقتباس آج اس شمارے کےاداریے کےطور پر دیاجارہاہے جو اس شمارے کی خوبصورتی میں چار چاند لگانے کے مترادف ہے۔ (ایڈیٹر) سیدنا حضرت مصلح موعودؓ کے کارنامہ الفضل کے…

ارشاد باری تعالیٰ
ارشاد باری تعالیٰ

ارشاد باری تعالیٰ

اللہ تعالیٰ فرماتا ہے۔ وَ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ اتَّبَعَتۡہُمۡ ذُرِّیَّتُہُمۡ بِاِیۡمَانٍ اَلۡحَقۡنَا بِہِمۡ ذُرِّیَّتَہُمۡ وَ مَاۤ اَلَتۡنٰہُمۡ مِّنۡ عَمَلِہِمۡ مِّنۡ شَیۡءٍ ؕ کُلُّ امۡرِیًٴۢ بِمَا کَسَبَ رَہِیۡنٌ ﴿۲۲﴾ (الطور: 22) ترجمہ: اور وہ لوگ جو…

خلاصہ خطبہ جمعہ
خلاصہ خطبہ جمعہ مورخہ 14 فروری 2020ء بمقام مسجد بیت الفتوح لندن

خلاصہ خطبہ جمعہ مورخہ 14 فروری 2020ء بمقام مسجد بیت الفتوح لندن

آنحضرت ﷺ کے جانثار عشق و وفا کے پیکر بدری صحابی حضرت محمد بن مسلمہ انصاریؓ کی سیرت و سوانح کا مزید ذکر آپؓ نے قبیلہ بنونضیر کورسول اللہ ﷺ کا پیغام دیا کہ تم…

خلفائے کرام
مصروفیات حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز مورخہ 8 تا 14فروری 2020ء

مصروفیات حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز مورخہ 8 تا 14فروری 2020ء

قارئین روزنامہ الفضل لندن آن لائن کی خدمت میں حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی گزشتہ ہفتے کی مصروفیات کی ایک جھلک پیش خدمت ہے۔ اللہ تعالیٰ پیارے حضور انور کو صحت و…

اداریہ
لعابِ دہن کا استعمال اور کرونا وائرس بیماری

لعابِ دہن کا استعمال اور کرونا وائرس بیماری

علمی و قلمی کام کرنے والے بعض دوست کاغذ کا پرت پلٹتے وقت لعاب دہن کا بے دریغ استعمال کرتے ہیں جو درست نہیں اور نہ محفل میں بیٹھے دوستوں کے سامنے ایسا کرنا اچھا…

خطابات
خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز مورخہ 24 جنوری 2020ء بمقام مسجد بیت الفتوح یوکے

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز مورخہ 24 جنوری 2020ء بمقام مسجد بیت الفتوح یوکے

آنحضرت ؐ کے عشق ومحبت میں ڈوبے ہوئے اخلاص و وفا کے پیکر بدری صحابی حضرت عبداللہ بن رواحہ رضی اللہ عنہ کی سیرتِ مبارکہ کا دلنشیں تذکرہ آپ شاعر بھی تھے اور ان شاعروں…

مضامین
عمر بڑھانے کا نسخہ۔کتابیں پڑھنے کی عادت اپنائیں

عمر بڑھانے کا نسخہ۔کتابیں پڑھنے کی عادت اپنائیں

معروف امریکی مصنف جارج ر یمنڈرچرڈ مارٹن کہتے ہیں ’’کتابیں پڑھنے والا شخص مرنے سے پہلے ہزاروں زندگیاں جیتا ہے، جبکہ کتابیں نہ پڑھنے والا شخص صرف ایک زندگی جیتاہے۔‘‘ اگر آپ کتابی کیڑے ہیں…

نظم
کتاب کامل

کتاب کامل

جب ہوئى تھى مکمل وہ کامل کتاببند ہوتے گئے پھر گناہوں کے بابنىک روحوں کو اس نے جلا بخش دىوحشىوں مىں بھى آىا عجب انقلاباس نے ظاہر کئے جب حلال و حراممٹکے پھوٹے تھے، گلىوں…

فرمانِ رسول ﷺ
خادم سے حسن سلوک

خادم سے حسن سلوک

حضرت جابرؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا: تین باتیں جس میں ہوں اللہ تعالیٰ اُسے اپنی حفاظت اور رحمت میں رکھے گا اور اسے جنّت میں داخل کرے…