• 11 جولائی, 2025

آرکائیوز

حضرت سلطان القلمؑ کے رشحاتِ قلم
نبوّت اور امامت

نبوّت اور امامت

قرآن شریف میں جو یہ آیت آئی ہے َاَفَلَا یَنۡظُرُوۡنَ اِلَی الۡاِبِلِ کَیۡفَ خُلِقَتۡ (الغاشیہ: 18) یہ آیت نبوّت اور امامت کے مسئلہ کو حل کرنے کے واسطے بڑی معاون ہے۔ اونٹ کے عربی زبان…

فرمانِ رسول ﷺ
جس نے میری اطاعت کی اس نے اللہ کی اطاعت کی

جس نے میری اطاعت کی اس نے اللہ کی اطاعت کی

عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللّٰهِ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ: مَنْ أَطَاعَنِيْ فَقَدْ أَطَاعَ اللّٰهَ وَمَنْ عَصَانِيْ فَقَدْ عَصَى اللّٰهَ وَمَنْ أَطَاعَ أَمِيْرِيْ فَقَدْ أَطَاعَنِيْ وَمَنْ عَصَى أَمِيْرِيْ فَقَدْ عَصَانِيْ (صحیح مسلم کتاب…

ارشاد باری تعالیٰ
ارشاد باری تعالی

ارشاد باری تعالی

اَفَلَا یَنۡظُرُوۡنَ اِلَی الۡاِبِلِ کَیۡفَ خُلِقَتۡ ﴿ٝ۱۸﴾ وَاِلَی السَّمَآءِ کَیۡفَ رُفِعَتۡ ﴿ٝ۱۹﴾ وَاِلَی الۡجِبَالِ کَیۡفَ نُصِبَتۡ ﴿ٝ۲۰﴾ وَاِلَی الۡاَرۡضِ کَیۡفَ سُطِحَتۡ ﴿ٝ۲۱﴾ (الغاشیہ: 18-21) ترجمہ: وہ اُونٹوں کی طرف نہیں دیکھتے کہ کیسے پیدا کئے…

نظم
نظم صد سالہ جوبلي لجنہ اماءاللہ

نظم صد سالہ جوبلي لجنہ اماءاللہ

اللہ کي لونڈياں ہيں تو آقا کي ہم غلامعہدِ وفا نبھائيں گي کر ديں گي جاں نثار زندہ خدا ہے ساتھ، خلافت کي چھاؤں بھياے گردش زمانہ! ذرا ہو جا ہوشيار پردہ نشيں ہيں ہم…

ذیلی تنظیمیں
تاریخ اجتماع لجنہ اماءاللہ ریاست ہائے متحدہ امریکہ

تاریخ اجتماع لجنہ اماءاللہ ریاست ہائے متحدہ امریکہ

لجنہ اماء اللہ امریکہ کو اپنا پہلا سالانہ اجتماع موٴرخہ 5؍ ستمبر 1964ء بمقام Cleveland YMCA منعقد کرنے کی سعادت نصیب ہوئی۔اس اجتماع کی صدارت کی توفیق مکرمہ عالیہ شہید صاحبہ آف پٹسبرگ (Pittsburgh) نیشنل…

ذیلی تنظیمیں
عالمگیر لجنہ اماء اللہ کے تربیتی و علمی جریدے

عالمگیر لجنہ اماء اللہ کے تربیتی و علمی جریدے

میگزین لجنہ اماء اللہ قادیان حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے 7؍جنوری 2006ء موقع پر لجنہ اماء اللہ بھارت کو اپنا ایک رسالہ شائع کرنے کی ہدایت فرمائی۔ حضور انور کی…

اداریہ
رمضان کی آمد آمد ہے

رمضان کی آمد آمد ہے

رمضان المبارک ماہ مارچ 2023ء کے آخری عشرہ میں شروع ہونے والا ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کے لئے، جماعت احمدیہ اور امت مسلمہ کے لئے یہ رمضان بہت مبارک کرے۔ آمین اس سلسلہ میں…

ذیلی تنظیمیں
لجنہ اماء اللہ بھارت کی تاریخ و معلومات

لجنہ اماء اللہ بھارت کی تاریخ و معلومات

مساجد اور دیگر عمارتیں جو لجنہ کی مالی قربانی سے بنی ہیںبیت النصرت لائبریری لجنہ اماء اللہ قادیان اکتوبر1986ء میں حضرت خلیفۃ المسیح الرابع ؒ نے وہ زمین جہاں پہلے جلسہ سالانہ مستورات منعقد ہوا کرتا تھا…

اداریہ
ایڈیٹر کے نام خطوط

ایڈیٹر کے نام خطوط

ہمیں الفضل اخبار بہت پیارا ہے • مکرمہ طاہرہ زرتشت ناز۔ ناروے (حال امریکہ) سے لکھتی ہیں:اللہ ہمیں بھی اس کے خدمت گزاروں کی فہرست میں شامل کر لے۔ پیارے آقا کو بھی دعا کے…

نظم
ہو سو سال کی شادمانی مبارک

ہو سو سال کی شادمانی مبارک

عطائے خلیفہٴ ثانی مبارکمسرت بھری یہ کہانی مبارکہو لجنہ کو یہ کامرانی مبارکہو سو سال کی شادمانی مبارک جو چودہ ستاروں کا تھا کارواں اکوہ سو سال میں ہے بنی کہکشاں اکیہ برکت، یہ نعمت،…