احسان الفضل کے بیاں کس طرح کروںگاؤں ترانے حمد کے اور حق ادا کروں اس قادر و قدیر کا ہے فضل الفضلاعزاز ہے کہ اس میں ہمیشہ لکھا کروں اس میں بیاں امارہ، لوامہ ہے…
آداب معاشرتمجلس کے آدابقسط 9 اللہ تعالیٰ قرآن کریم میں فرماتا ہے: یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡۤا اِذَا قِیۡلَ لَکُمۡ تَفَسَّحُوۡا فِی الۡمَجٰلِسِ فَافۡسَحُوۡا یَفۡسَحِ اللّٰہُ لَکُمۡ ۚ وَاِذَا قِیۡلَ انۡشُزُوۡا فَانۡشُزُوۡا یَرۡفَعِ اللّٰہُ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا مِنۡکُمۡ…
جلسہ یوم مصلح موعودزیر اہتمام مجلس انصار اللہ گاتھن برگ مجلس انصار اللہ گاتھن برگ کے زیر اہتمام مؤرخہ 5؍ فروری 2023ء بروز اتوار بعد نماز ظہر و عصر مسجد ناصر گاتھن برگ میں جلسہ…
تبلیغ میں پریس اور میڈیا سے کس طرح کام لیا جاسکتا ہےذاتی تجربات کی روشنی میںقسط82 خدا تعالیٰ کے فضل سےاب خاکسار سال 2012ء میں پریس اور میڈیا سے تعلق اور پیغام حق بجا نے…
آنکھ میں اشک نہ اس طرح اتارا کرتےبس میں ہوتا تو محبت سے کنارہ کرتے خامشی سے تری دنیا سے نکل جاتے ہماتنے بیزار تھے ہم سے تو اشارہ کرتے صرف اک خواب تو آنکھوں…
دوسری شرط بیعتظلم نہ کرو حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کی بیان فرمودہ دس شرائط بیعت میں سے دوسری شرط بیعت ہے کہ بیعت کنندہ جھوٹ اور زنا اور بد نظری اور ہر ایک…
حضرت اُم سلمہؓ فرماتی ہیں کہ رسول کریمﷺ جب میرے گھر سے نکلتے تو آسمان کی طرف نظر اٹھا کر یہ دعا پڑھتے: اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِکَ اَنْ اَضِلَّ اَوْ اُضَلَّ اَوْ اَزِلَّ اَوْاُزَلَّ اَوْ اَظْلِمَ اَوْ…