فضل خدا کا سایہ ہم پر رہے ہمیشہہر دن چڑھے مبارک ہر شب خیر گزرے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی دختر نیک اختر حضرت سیدہ نواب مبارکہ بیگم رضی اللہ عنہا اس شعر کے…
آداب معاشرتنیک مجالس کی فوقیت اور اس کے آدابقسط 10 ان مجالس میں بیٹھو جن کو دیکھ کرتمہیں خدا یاد آئے، دینی علم بڑھے اور جن کا عمل تمہیں آخرت کی یاد دلائے۔ اللہ تعالیٰ…
فرصت ملی ہے کب مجھے، اب تک پڑے ہیں کامکیسے کہوں کہ کر دیا سب کچھ ہے اُس کے نام باقی ہیں وہ جو اَوروں کے پُرسانِ حال ہیںساقی نے سب عطا کیے ہیں معرفت…
جہاد کا لفظ دینی لڑائیوں کے لئے مجازا بولا گیا ہے حضرت مسیح موعود علیہ السلام فر ماتے ہیں :’’جاننا چاہئے کہ جہاد کا لفظ جُہد کے لفظ سے مشتق ہے جس کے معنے ہیں…
استاد کا احترام سکندر اعظم کے بارے میں لکھا ہے کہ وہ اپنے استاد کا بے حد احترام کرتا تھا۔ ’’میرا باپ مجھے آسمان سے زمین پر لایا۔ جب کہ میرا استاد، ارسطو مجھے زمین…
حضرت خلیفۃ المسیح الرابع ؒ اور ایک آفاقی عالم، متکلم اور ادیبقسط 3 تحقیق اور ترتیب مواد خاکسار نے متعدد مرتبہ خود مشاہدہ کیا ہے کہ حضرت خلیفۃ المسیح الرابعؒ تحقیق و تدقیق کے دوران بعض اوقات زیرتحقیق…
احکام خداوندیاللہ کے احکام کی حفاظت کرو۔ (الحدیث)قسط 75 حضرت مسیح موعودؑ فرماتے ہیں:’’جو شخص قرآن کے سات سو حکم میں سے ایک چھوٹے سے حکم کو بھی ٹالتا ہے وہ نجات کا دروازہ اپنے ہاتھ…