اللہ کے فضل سے بچوں کے ساتھ مراکش (Morocco) کی سیر کرنے کا موقع ملا۔ مراکش جانے سے قبل جب اس ملک کا تاریخی پس منظر پڑھا۔تو جو بات میرے لئے بہت مسرت اور دلچسپی…
السّلام، امن و سلامتی کا سرچشمہتقریر جلسہ سالانہ جرمنی 2022ء ھُوَا اللّٰہُ الَّذِیۡ لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ ۚ اَلۡمَلِکُ الۡقُدُّوۡسُ السَّلٰمُ الۡمُؤۡمِنُ الۡمُہَیۡمِنُ الۡعَزِیۡزُ الۡجَبَّارُ الۡمُتَکَبِّرُ ؕ سُبۡحٰنَ اللّٰہِ عَمَّا یُشۡرِکُوۡنَ (الحشر: 24) اس کائنات…
کسرِِ صلیبحضرت مسیح موعود علیہ السلام کی بعثت کا اہم مقصد سیدنا حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا علم کلام بہت وسیع اور ہمہ گیر علم کلام ہے۔ آپ نے ہندوستان میں موجود ہر مذہب…
• صفیہ بشیر سامی۔ لندن سے لکھتی ہیںآپ نے نئے ہجری سال کی سب کو مبارک دی ہے آپ کو بھی دل کی گہرائی سے بہت بہت مبارک ہو جس محنت و لگن سے آپ…
ظاہر رضائے یار کے عنواں ہوئے تو ہیںپورے تمہاری دید کے ارماں ہوئے تو ہیں ہم نے بھی اپنے صبر کا دامن بہم رکھاآخر تمہارے ہجر کے درماں ہوئے تو ہیں ان تیز و تند…
آج کل دنیا کے مختلف ممالک میں خصوصاً پاکستان میں حکومت کے خلاف مظاہرے جاری ہیں، آئے روز ہڑتالوں، فسادوں اور دھرنوں کی بات کی جاتی ہے۔ بعض احباب اس سے متعلق جماعتی مؤقف پوچھتے…
دُعا، ربوبیت اور عبودیت کا ایک کامل رشتہ ہے (مسیح موعود ؑ)قسط 43 تلاشِ اسباببجائے خود ایک دعا ہے شریعت نے اسباب کو منع نہیں کیا ہے اور سچ پوچھو تو کیا دعا اسباب نہیں…
میّت کے نام پر قبر ستان میں کھانا تقسیم کرنا ایک شخص نے سوال کیا کہ میت کے ساتھ جو لوگ روٹیاں پکا کر یا اور کوئی شے لے کر باہر قبرستان میں لے جاتے…