یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰہَ وَکُوۡنُوۡا مَعَ الصّٰدِقِیۡنَ ﴿۱۱۹﴾ (التوبہ: 119) ترجمہ: اے وہ لوگو جو ایمان لائے ہو! اللہ کا تقویٰ اختیار کرو اور صادقوں کے ساتھ ہو جاؤ۔ شیئر کریں WhatsApp
اَشْھَدُ اَنْ لَّآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہٗ لَا شَرِیْکَ لَہٗ وَ اَشْھَدُ اَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُہٗ وَ رَسُوْلُہٗ میں اقرار کرتا ہوں کہ دینی، قومی اور ملی مفاد کی خاطر میں اپنی جان، مال، وقت اور…
پاکستان کے وقت کے مطابقجلسہ سالانہ برطانیہ 2022ء کا شیڈیول موٴرخہ 5؍اگست 2022ء بروز جمعة المبارکپرچم کشائی: لوائے احمدیت20:25 تلاوت قرآن کریم، اردو ترجمہ، فارسی نظم اور اردو ترجمہ، اردو نظم اورافتتاحی خطاب حضرت امیر…
زمین درد پہ چمکا حسین ابن علیلگایا عرش نے نعرہ حسین ابن علی علی کا راج دلارا حسین ابن علیہاں فاطمہ کا سہارا حسین ابن علی کھلا گلاب کی صورت صدی کے گلشن میںامام ابن…
مَنۡ عَمِلَ صَالِحًا مِّنۡ ذَکَرٍ اَوۡ اُنۡثٰی وَہُوَ مُؤۡمِنٌ فَلَنُحۡیِیَنَّہٗ حَیٰوۃً طَیِّبَۃً ۚ وَلَنَجۡزِیَنَّہُمۡ اَجۡرَہُمۡ بِاَحۡسَنِ مَا کَانُوۡا یَعۡمَلُوۡنَ (النحل: 98)۔ مرد یا عورت میں سے جو بھی نیکیاں بجا لائے بشرطیکہ وہ مومن ہو…
حضرت مسیح موعودؓ مردوں کو نصیحت کرتے ہوئے فرماتے ہیں ’’اگر تم اپنی اصلاح چاہتے ہو تو یہ بھی لازمی امر ہے کہ گھر کی عورتوں کی اصلاح کرو۔‘‘ (ملفوظات جلد7 صفحہ133) قارئین! حضرت مسیحِ موعود…
وفات یافتہ کی طرف سے حج بدل خوشاب سے ایک مرحوم احمدی کے ورثاء نے حضرت (اقدس مسیح موعودؑ) کی خدمت میں خط لکھا کہ مرحوم کا ارادہ پختہ حج پر جانے کا تھا مگر…
یہ مختصر سی حکایت اپنے اندر ایک بہت بڑا سبق لیے ہوئے ہے۔ ایک شخص ایک بھاری بھرکم ہتھوڑے سے پتھر توڑرہا تھا۔وہ پتھر پر چوٹ لگاتا جاتا اور ہر چوٹ گنتا جاتا۔ایک باپ بیٹا…