وَاِنَّکَ لَعَلٰی خُلُقٍ عَظِیۡمٍ ﴿۵﴾ (القلم: 5) ترجمہ: اور یقیناً تو بہت بڑے خُلق پر فائز ہے۔ شیئر کریں WhatsApp
جامعہ احمدیہ انٹرنیشنل گھانا کا چھٹا سالانہ کانوکیشنمنعقدہ 26 جون 2022ء جامعہ احمدیہ انٹرنیشنل واقع منکسم سینٹرل ریجن گھانا جو احمد یہ مرکز سالٹ پانڈ سے (جہاں سے یکم مارچ 1921ء کو حضرت مولانا عبدالرحیم…
روس اور یوکرین کی جنگ کی وجہ سے دنیا میں اور بطور خاص فرانس میں سیاست کی راہ داریوں، سفارتی ملاقاتوں، پریس میڈیا کے ماحول میں اور کانفرنسز کی تقاریر میں یہ جنگ کسی نہ…
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے موٴرخہ 29؍مئی 2022ء جماعت احمدیہ یونان کو جلسہ یوم خلافت منعقد کرنے کی توفیق ملی۔ اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ۔ اس جلسہ کے لئے مرکزی مقرر کے طور پر حضرت امیر…
مجلس انصار اللہ ڈنمارک کوگزشتہ سال کیطرح امسال بھی حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی اجازت سے سائیکل ٹور کے انعقاد کی توفیق ملی۔ گزشتہ سال مسجد نصرت جہاں سے بیت الحمد ناکسکو…
خلافت ہی حفاظت ہے، خلافت ہی نگہبانیرہا گھاٹے میں وہ جس نے یہ نعمت ہی نہ پہچانی خلافت دھوپ میں سایہ، خلافت غم میں غمخوارییہ چشمہ ہے محبت کا جو سب دنیا میں ہے جاری…
حدیقة النساءمسجد میرا میکہ! ہم امریکہ میں رہتے ہیں، اس پردیس میں جہاں ہم پر تربیت اولاد جیسی بھاری ذمہ داری ہے وہاں اپنے ماں باپ اور قریبی رشتہ داروں کی جدائی بھی ہے۔ ہم…
بنیادی مسائل کے جواباتقسط 25 سوال:۔ ایک شخص کے اپنی بیوی کو تین طلاق دینے کے بعد رجوع کے بارہ میں محترم ناظم صاحب دارالافتاء کے استفسار پر اس مسئلہ پر روشنی ڈالتے ہوئے حضور…