قہر خداوندی سے بچنے کی دعا عبادالرحمٰن کی صفات بیان کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ یہ رحمان خدا کے وہ بندے ہیں جو راتیں اپنے مولیٰ کے حضور سجودد و قیام اور عبادات…
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ راوی ہیں کہ فقراء مہاجرین رضی اللہ عنہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں آئے اور عرض کی کہ مالدار لوگ بلند درجوں پر پہنچ گئے…
This week with Huzur20 مئی 2022ء پچھلے اتوار انگلستان کی واقفاتِ نو کو حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کے ساتھ ورچوئل ملاقات کا شرف نصیب ہوا۔ جس کے لیے واقفات نو بیت الفتوح…
تبلیغ میں پریس اور میڈیا سے کس طرح کام لیا جاسکتا ہےذاتی تجربات کی روشنی میںقسط 49 ڈیلی بلٹن نے اپنی اشاعت یکم اکتوبر 2010ء صفحہ A9 پر مختصراً ہماری ایک خبر شائع کی ہے…
اللہ تعالیٰ کی زمین میں یہ ملک Southeastern Europe میں واقع ہےاور بلقان کا حصہ ہے۔ اس کو بوسنیا، کوسوو، البانیہ اور کرویشیا کی سرحدیں لگتی ہیں۔ جبکہ Adriatic Sea بھی اس کو لگتا ہے۔…
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے جماعت احمدیہ بیلجیم کی 24ویں مجلس شوریٰ موٴرخہ 21 و 22؍مئی 2022ء کو بیت السلام برسلز میں منعقد ہوئی۔ محض اللہ تعالیٰ کی تائید ونصرت کے ساتھ امیرالمومنین…
حضرت مصلح موعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے 25 دسمبر 1922ء کو مجلس لجنہ اماء اللہ کی بنیاد رکھی جس کے مقاصد میں سے احمدی بچیوں اور عورتوں کی روحانی و جسمانی تعلیم، تربیت وتنظیم…
جاگ اے شرمسار! آدھی رات(کلام چوہدری محمد علی مضطر مرحوم) جاگ اے شرمسار! آدھی راتاپنی بگڑی سنوار آدھی رات یہ گھڑی پھر نہ ہاتھ آئے گیباخبر، ہوشیار! آدھی رات وہ جو بستا ہے ذرّے ذرّے…