• 25 اگست, 2025

آرکائیوز

نظم
کچھ ہو گئے فرعون، کچھ ہامان ہو گئے

کچھ ہو گئے فرعون، کچھ ہامان ہو گئے

کچھ ہو گئے فرعون، کچھ ہامان ہو گئےجنت بدر ہوئے تو کیا انسان ہو گئےفطرت پہ اپنی جن کو بنایا خدا نے آپبندے وہ اُس خدا سے ہی انجان ہو گئےیزداں سے بول چال پہ…

اقتباسات
اپنی اولاد اور بیویوں کے لئے دعائیں کریں

اپنی اولاد اور بیویوں کے لئے دعائیں کریں

اللہ تعالیٰ نے مومنوں کی نسل کو اپنے مقصد پیدائش کے قریب رکھنے بلکہ اس کا حق ادا کرنے کے لئے اپنے نیک بندوں کو اس طرف توجہ دلائی کہ وہ اپنی اولاد بلکہ بیویوں…

اداریہ
انڈیکس مضامین مئی 2022ء الفضل آن لائن لندن

انڈیکس مضامین مئی 2022ء الفضل آن لائن لندن

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم انڈیکس مضامینمئی 2022ء الفضل آن لائن لندنمرتبہ: شیخ مجاہد احمد شاستری۔ قادیان 3مئی 2022ء   کیا ہر انسان کے ساتھ شیطان لگا ہوا ہے فرمان رسول جادو شیطان کی طرف سے…

مضامین
قرآنی انبیاء (قسط 16)

قرآنی انبیاء (قسط 16)

قرآنی انبیاءصبرایوبیقسط 16 مشکلات اور مصائب کا ایک طوفان تھا جوآپ پر آیا اور اچھے دنوں کو ساتھ بہا کر لے گیا اب مشکلات اور پریشانیوں میں صبر کے ساتھ وقت گزارنا تھا۔ آپ نےان…

حضرت خلیفۃ المسیح الاوّلؓ
حیاتِ نورالدینؓ (قسط 3)

حیاتِ نورالدینؓ (قسط 3)

حیاتِ نورالدینؓآپؓ کی بے مثال اطاعتقسط 3 اطاعتِ مسیح الزما میںوطن کا خیال تک دل سے نکال دیا گو آپ کی روح ہروقت حضرت اقدس امام الزمان کی عالی بارگاہ میں رہنے کے لئے بیقرار…

فقہ
فقہی کارنر

فقہی کارنر

ایک مجلس میں تین طلاق کی شرعی حیثیت ایک شخص نے حضرت مسیح موعود ؑ کو خط لکھا اور فتویٰ طلب کیا کہ ایک شخص نے از حد غصہ کی حالت میں اپنی عورت کو…

مضامین
ایک سبق آموزبات

ایک سبق آموزبات

سماعت میں بہتری سے وقت کے ساتھ ساتھ ہماری ترجیحات میں بھی تبدیلی آنے لگتی ہے اور ہمیں لغویات اور ا علیٰ لذات کا فرق سمجھ میں آنے لگتا ہے۔ ہمارا دل دنیاوی کھیل تماشوں،…

مضامین
دعا کا تحفہ

دعا کا تحفہ

ثبات قدم اور کفار کے مقابلہ پر نصرت الہٰی کی دعا قرآن شریف سے پتہ چلتا ہے کہ حضرت طالوت (جدعون) جب اپنے دشمن جالوت کے مقابل پر نکلے تو انہوں نے یہ دعا کی…

اقتباسات
اسلام کی صحیح تصویر احمدی ہی پیش کر رہے ہیں

اسلام کی صحیح تصویر احمدی ہی پیش کر رہے ہیں

حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرماتے ہیں:بہر حال اس حوالے سے 1974ء میں جو قانون پاس کیا گیا تھا اس کے بعد پھر فوجی آمر نے اس قانون میں مزید سختیاں…